عشق اسلام اور جدید سائنس
عشق اسلام اور جدید سائنس
Couldn't load pickup availability
کہنے والے نے کہا کہ عشق ہوجاتا ہے آخر یہ عشق کیسے ہوتا ہے؟٭ کون ہے جو عشق کے رازوں کو پہچاننا چاہے٭ عشق سے بڑے لوگوںکو بھی واسطہ پڑا ان کی حالت اور کیفیت کیا تھی۔؟٭ ایک باکمال بزرگ عشق میں مبتلا ہوگئے ان کی حالت اور کیفیت کیا تھی ٭ ان کی انوکھی اور عبرت انگیز کہانی پڑھ کر آپ حیران بھی ہوں گے اور زندگی کی راہوں میں بہت کچھ حاصل بھی کریں گے ٭ نئی نسل کے لیے خاص طور پر یہ کتاب ہے کہ عشق آتا کیسے ہے اور جاتا کیسے ہے٭ عشق ایک جادو ہے ایک کھیل ہے ایک ہتھیار ہے پھر یہ جب چلتا ہے تو اس گھر کا اور جان کا کیا ہوتا ہے؟ بڑے بڑے عاشقوں کے چشم دید حالات اور ان کے عشق کے انوکھے تجربے اس کتاب میں پڑھیں!٭ ایک شخص نے اپنے بدن کو کیا لگایا کہ اس کے عشق کی بوہر شخص کو آنے لگی اور وہ چیز ہر شخص کو بالکل مفت میسر ہے٭ اللہ کے عاشقوں کی عاشقی کے بہترین واقعات جب ان کا عشق سر چڑھ کر بولا٭ اگر آپ یا آپ کا کوئی راز دان عشق میں مبتلا ہوگیا ہے تو براہ کرم اس کتاب کو ضرور پڑھیں۔٭ مائیں پڑھیں تو یہ کتاب پڑھ کر اپنی اور اپنی اولاد کو آج کے فتنہ کے دور میں ایسے انداز سے حفاظت کریں گی کہ انہیں اولاد کی طرف سے کوئی غم تک نہ ہوگا۔ اساتذہ اور کسی محکمے کا نگران یہ کتاب پڑھ کر ایسا قابل اور صاحب مطالعہ ہوجائے گا کہع شق کی فتنہ پروازیاں اس کے سامنے کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔ ٭ ایسے لوگ جو عشق لیلیٰ سے عشق مولیٰ کی طرف آنا چاہتے ہیں وہ ضرور پڑھیں٭ گناہوں کو چھوڑنے والے اور توبہ کی طرف آنے والے تو لازم پڑھیں٭ مقام ولایت اور مقام عبدیت کے خواہش مندوں کے لیے ایک بہترین تحفہ٭ یہ گھر میں عورتیں اور مرد تنہائی میں اس کوپڑھیں زندگی کی بہاریں زندہ ہوجائیں گی۔ ٭ اس کا ورق ورق انوکھا‘ حرف حرف قابل عمل اور پوری کتاب موجودہ زمانے کے تقاضوں کے عین مطابق ہر گھر کی ضرورت‘ ہر لائبریری کی شان ہر فرد کی تنہائی کا ساتھی اور نفس و شیطان کی چالوں سے بچا کرمولا کی دوستی کی خوشخبری دینے والی کتاب ٭ ایک خاص شان اس کتاب کی یہ ہے کہ سابقہ دور کے بڑے بزرگ‘ بادشاہ‘ ملکہ‘ محدث اور نامور لوگوں کی زندگی کے سچے واقعات اور پھر ان کے زندہ تجربات جو آج کے موجودہ دور کیلئے نہایت اہم ہیں۔
