قصص ال قرآن
قصص ال قرآن
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
قرآن مجید میں کئی مقامات پر انبیاء ورسل اور پچھلی اقوام کے قصے بیانق کیے گئے ہیں، لیکن ان کے بیان کا مقصد تاریخ یا سوانح نگاری ہرگز نہیں ہے، بلکہ ان کی غرض نصیحت، موعظت اور عبرت ہے۔ اسی لیے یہ قصص یکجا، یا تسلسل اور ترتیب یا مکمل تفصیل کے ساتھ بیان نہیں کیے گئے، بلکہ موقع محل کی مناسبت سے جہاں جتنے حصے کی ضرورت محسوس ہوئی، وہی حصہ بیان کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رح کی کتاب "قصص القرآن" بڑی مشہور اور بہت عمدہ ہے۔اس کے علاؤہ یہ کتاب خاص اسی جہت (قصص سے مستفاد دروس وعبر) پر بڑی اچھی ہے۔ اہل علم،۔خاص کر تفسیر پڑھنے، پڑھانے والے اس کو
