معرفت کے متلاشی
معرفت کے متلاشی
Couldn't load pickup availability
مغرب کی خدا بیز ار تہذیب کے غلبہ اور الحاد اوربے دینی کے عام ہوجانےسے انسان کو جو بڑا نقصان پہنچا ہے وہ یہ کہ وہ اپنی روح اور روحانیت سے غافل ہوگیا ہے ‘ مادیت کے عروج اور نفسانیت کے غلبہ نے اسے اس درجہ مبہوت کردیا ہے کہ اس کے دل کی آنکھیں اپنی روشنی کھو بیٹھتی ہیں جس کی وجہ سے آج وہ اعلیٰ اخلاقی اقدار اور لطیف روحانی جذبات سے محروم ہوکر محض جانور کی سطح پر زندگی گزار رہا ہے۔آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی ہیڈنگز کا مطالعہ کرتے ہیں:۔
بیعت کی حقیقت٭ بیعت کا ثبوت قرآن سے٭ بیعت صوفیا بدعت نہیں٭ جسمانی اور قلبی امراض میں فرق٭ہم کمزوروں پر اللہ کی خصوصی رحمت٭ شیخ کی صحبت سے پورے طور پر فائدہ اٹھانے کا طریقہ٭ بیعت کے فوائد٭ مناسبت و شیخ و مرید٭ کیسے شخص کی صحبت مفید ہے؟٭بعض آداب جو عورتوں اور لڑکیوں کیلئے مخصوص ہیں٭حیا! ایمان کی ایک شاخ٭ آخر ایک دن مرنا ہے٭ موت کو یاد رکھنے کا طریقہ٭ نبی کریم ﷺ کے طریقے پر زندگی٭ عورتوں کی اصلاح اور تربیت٭حقوق اللہ کی تلافی٭ہمیں ہروقت توبہ کی ضرورت ہے٭بُرے لوگوں کی دوستی خسارے کا باعث ہے٭ نسل اور ماحول کے اثرات٭ توبہ تمام اعمال کی بنیاد ہے٭ ہر گناہ کی توبہ الگ ہے٭ توبہ کا مسنون طریقہ٭ حقوق العباد کی تلافی٭ قارئین ! یہ اس شاندار کتاب کے چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں۔ معرفت کے متلاشی افراد کیلئے یہ کتاب کسی نعمت سے کم نہیں ابھی اپنی کاپی بک کروائیں اور اس معرفت کے سمندر غوطہ زنی کریں۔
