موٹاپے سے نجات ‘ علاج نبویﷺ اور جدید سائنس
موٹاپے سے نجات ‘ علاج نبویﷺ اور جدید سائنس
Couldn't load pickup availability
کم وقت میں موٹاپے اور توند سے نجات کے آسان اور سائنسی طریقے مردوں اور عورتوں کیلئے یکساں مفید
محنت مشقت اور پیدل چلنا دراصل موٹاپے کا علاج ایک ماہر کے بقول اٹیچ باتھ، دفتر، گاڑی اور نرم بستر اور جلتی پر تیل کا کام روغنی اورچکنی غذائیں بھی موٹاپے کا اصل سبب ہیں۔ اگر نبویﷺ اصولوں کے مطابق کم کھانا اور چبا چبا کر کھانا‘ ہم اپنا اصول بنالیں تو یقیناً یہ عمل صحت و تندرستی کا ذریعہ بنے گا۔ موٹاپا معاشرے پر بوجھ‘ گھر پر اور خود اپنےا وپر بوجھ ہوتا ہے۔ آئیے! اعمال کو آسانی سے کرنے کے طریقوں پر آسانی سے چلنے کیلئے موٹاپے کا سدباب کریں اور ان طریقوں پر عمل کریں جن سے بغیر بیمار ہوئے موٹاپے کا علاج کرسکتے ہیں۔ آئیے! اس کتاب کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔٭پیٹ اور فرج کی شہوت کا علاج ٭ اسلامی سلمنگ کلینک٭ خواتین کیسے دبلی ہوسکتی ہیں؟٭ موٹاپا‘ خواتین اور متوازن غذا٭ وزن ضرور کم کریں مگر۔۔۔٭ وزن کیسے کم کریں؟٭ کیا آپ سلم ہونا چاہتی ہیں؟٭ طویل عمر چاہیے توموٹاپا سے دوررہیے٭آج کے انسان کا ایک مہلک اور خفیہ دشمن٭آپ موٹے تو نہیں ہورہے٭ موٹاپا بھگائیے٭موٹاپا اور مکئی٭موٹاپے کے عذاب سے بچیے٭ وزن گھٹانے کی آسان ترکیبیں٭ روزہ اور موٹاپا٭ معمولی سی ورزش‘ خوراک میں معمولی سی تبدیلی اور موٹاپا ہوا ختم٭توند گھٹانے والی آسان ورزشیں٭ آپ یقیناً سلم ہوسکتی ہیں٭نہایت کم وقت میں آپ توند گھٹا سکتے ہیں؟ ۔ قارئین یہ اس کتاب کے چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں باقی کتاب میں کیا کیا موتی چھپے ہیں اور ان موتیوں کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کتاب دفتر ماہنامہ عبقری سے بک کروائیں اور موٹاپا بھگائیں۔
