میرے طبی زندگی کے ثمرات

میرے طبی زندگی کے ثمرات

Regular price Rs.500.00
Regular price Sale price Rs.500.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

میرے طبی زندگی کے ثمرات

جس دن سے میں نے باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کیا تھا‘ اسی دن سے ایک فیصلہ کیا تھاکہ مخلوق خدا کو ایسے طبی اجزاء اور ایسے آسان ٹوٹک پیش کروں گا ۔جن کا استعمال نہایت آسان ہواور پھر سالہا سال کی تحریروں اور طبی پریکٹس اور لوگوں کے براہ راست ملے مشاہدات نے اس بات کی اہمیت کو اور زیادہ واضح کر دیا کہ آج کے دور میں مخلوق طب نبوی اورقدرتی فطری چیزوں سے دور ہوگئی ہے‘یہ تمام معالجات معالجین نے لوگوں کےلئے نہایت مشکل بنادئے ہیں‘میری کوشش یہی ہے کہ میں اپنی تحریروں میں صرف لفظوں سے جان نہ پیدا کروں بلکہ ایسی مفید اور آسان گھریلو اشیاء کے فوائد بیان کروں جس کو ہر فرد اپنا سکےاوراس اس سے مفید ہو سکے۔اس ضمن میں ماہنامہ عبقری میں طبی آرٹیکل کے عنوان کے تحت مختلف بیماریوں کے آسان علاج اور گھریلو جڑی بوٹیوں کے حیران کن فوائد اپنے سالہا سال کے تجربات کی روشنی میں تحریر کئے جسے مخلوق خدا نے ہاتھوں ہاتھ لیااور خوب پسندیدگی سے نوازا۔وہ تمام مضامین اب کتابی صورت میں ایک جگہ یکجا کئے جارہےہیں،تاکہ یہ طبی بکھرے موتی یکجا ہو سکیںاور مخلوق خدا کے خرید نفع کا ذریعہ بن سکیں۔

آپ کسی بھی ٹوٹکے یا نسخہ سے فائدہ پہنچا‘ضرور لکھیں‘ آپ کا لکھا ہو اایک لفظ لاکھوں لوگوں کی زندگی میں سکھ لا سکتا ہے‘ اور آپ کی نسلوں کے لئے صدقہ جاریہ ۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)