گھریلوالجھنوں کا روحانی علاج

گھریلوالجھنوں کا روحانی علاج

Regular price Rs.350.00
Regular price Sale price Rs.350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

وہ شخص غم کی داستان بنا داستان غم سنا رہا تھا کہ ستر تولے سونا اور دو گاڑیاں میری اس تکلیف میں فروخت ہوکر عاملوں کے ہاتھوں چلی گئی یہں میں نے پاکستان میں جہاں بھی کسی کا نام سنا ہاں گیا لیکن افاقہ نہیں ہوا کسی نے تعویذ کسی نے جنات کسی نے کالاجادو وغیرہ بتایا۔ قارئین! یہ ایک نہیں ایسی بے شمار داستانیں میرے مشاہدہ میں روز آتی ہیں اور ہر شخص پریشان ہے۔ کسی پر جادو، کسی پر جنات اور گھر بھر میں مسائل ہی مسائل تو کسی پر کوئی آفت کوئی رزق کیلئے کوئی اولاد کیلئے اورکوئی پڑوسی سے پریشان ہے۔ خواہش ہے کہ ایسے آزمودہ تجربہ شدہ آسان اور قرآن و سنت سے ثابت وظائف پیش کروں کہ خواتین اور ایسے لوگ جو کسی عامل کے پاس نہ جاسکتے ہوں یا نہ جانا چاہتے ہوں ان کے مسائل حل ہوجائیں۔ زیرنظر کتاب کا ایک ایک وظیفہ نہایت آزمودہ تجربہ شدہ اور اکسیر ہے ہاں شرط یہ ہے کہ کامل اعتماد کامل توجہ کامل دھیان اور کامل خشوع ہوگا تو ممکن فائدہ ہوگا ورنہ نہیں ہوگا۔گزارش ہے کہ اس کتاب میں موجود وظائف اعتقاد کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ پڑھیں۔ تقویٰ رزق حلال، سچ اور خلوتوں کی پاکیزگی ان کے کمالات کو اور بڑھا دے گی۔ آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے اپنی کاپی بک کروائیں۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)