Ainak Tor Formulay
Ainak Tor Formulay
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
عینک توڑ فارمولے
جیسے جیسے انسان فطرت ہےسے دور ہوا ور دور جدید کی چکا چوند نے اسے اپنی طرف متوجہ کیا ویسے ہی ان گنت مسائل با ہنیں پھیلائے انسان کا استقبال کر رہے ہیں۔ سائنس کی ترقی نے انسان کی آنکھیں چندھیا دی ہیں۔ہر وقت موبائل ‘ٹی وی‘تیز روشنی کے استعما ل نے آنکھوں کو پہلے تھکایا اور پھر بیمار کیا اور پھر بے نور کیا۔
نظر کے مسائل پہلے صرف بڑوں میں دیکھنے اور سننے کوملتے تھے ‘ مگر جیسے جیسے ہم نے اپنے بڑوں کےبتائے اعمال، غذائیں ، اور نسخہ جات کو چھوڑا ویسے ویسے یہ مسئلہ ہر عمر میں زور پکڑ رہا ہے۔
الحمد اللہ ! عبقری قارئین سالہا سال سے اپنے آزمودہ تجربات و مشاہدات لاکھوں قارئین کے لئے لکھتے ہیں، پھر یہ تجربات لاکھوں قارئین آزماتے ہیں اور اس طرح آزمودہ در آزمودہ ہوتے یہ راز عبقری کو باربار موصول ہوتے ہیں۔ بے نور آنکھوں کو پر نور بنانے کے یہ تمام اعمال، ٹوٹکے اور نسخہ جات سالہا سال سے آزمودہ ہیں۔ عبقری میں چھپے ان تما م نسخہ جات کو اکٹھا کر کے ’’عینک توڑ فارمولے‘‘ کی شکل میں آپ کے ہاتھ میں تھما دیا گیا ہے۔پڑھئیے !غور کیجیئے! اور خود بھی روشن آنکھیں، روشن زندگی پائیںاور اپنے پیاروں اور نسلوں کو عینک اور آنکھوں کے مسائل سے بچائیں

Place your order on our website.
Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.
Handed over to the courier once your order is confirmed.
Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.
Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔
فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔
تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔
براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔
What Our Customers Say
4.8 ★ rating
Raheel
★★★★★
Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.
Syed
★★★★★
Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…
Artstudio Works
★★★★★
Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.
Sufian
★★★★★
Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…
Farooq
★★★★★
ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰
Verified Buyer
★★★★★
Good experience
Muhd
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Mkashif
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Qudrat
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Umar
★★★★★
Rated 5 stars on Google