Bukhari Shareef urdu Tarjuma and Tashreeh/ بخاری شریف اردو ترجمہ و تشریح
Bukhari Shareef urdu Tarjuma and Tashreeh/ بخاری شریف اردو ترجمہ و تشریح
Regular price
Rs.5,500.00
Regular price
Sale price
Rs.5,500.00
Unit price
فی
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
مصنف : امام بخاری رح
ترجمہ اور تشریح : مولانا سحبان محمود صاحب رح
موضوع : حدیث شریف
کیا آپ جانتے ہیں؟
قران کریم کے بعد متفقہ طور پر جو سب زیادہ صحیح کتاب اس دنیا میں ہے تو وہ بخاری شریف ہے۔ اللہ جل شانہ نے اس کتاب کو بے پناہ قبولیت عطا فرمائی ہے اور شاید ہی کوئی ایسی زبان موجود ہو جس میں اسکا ترجمہ نہ ہوا ہو۔ امام بخاری نے اس کتاب انتہائی کڑی شرائط اور اور کٹھن مراحل سے گذر کر اس کو لکھا ہے۔ اس کتاب کے متعلق علمائے کرام اپنا تجربہ بیان کرتے ہیں کہ جب بھی کوئی مصیبت آنے کا خطرہ ہوتا ہے تو علمائے کرام اس کتاب کو تلاوت (پڑھ ) کرتے ہیں اور اللہ سبحانہ وتعالی اسکی برکت سے تمام مصیبتوں کو دور فرما دیتے ہیں۔
اب یہ ترجمہ اردو کتاب میں بھی موجود ہے اور یہ ہر گھر کی ضرورت ہے اسے ہر گھر میں ہونا چاہیے ۔
View full details



