Ishq Tasawwuf Aur Ahl-e-Hadith

Ishq Tasawwuf Aur Ahl-e-Hadith

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

نامِ تصوف‘‘ نہ چبھتا ہے ‘نہ اچھوتا اور نہ ہی نیا بلکہ ہر دور میں معتبر‘ معزز اور قابل احترام رہا۔جب سے میں نے اہل حدیث تصوف پر کام شروع کیا‘ اہل حدیث دوستوں اور مخلصین نے میرا بھرپور ساتھ دیا‘ جس پر مجھے حیرت بھی ہوئی کیونکہ مجھے احساس نہیں تھا کہ اہل حدیث مخلصین اور محبین میرا اتنا ساتھ دیں گے۔ ان میں خاص طور پر قابلِ ذکر وہ اہل حدیث حضرات ہیں جن کا اس فقیر کے ساتھ تعلق بیعت و ارادت ہے ‘انہوں نے میرے مشن کو اپنا مشن سمجھااور کَٹراہل حدیث ہونے کے باوجود اسلاف اہل حدیث یعنی جن کی وجہ سے ہم سلفی (اسلاف) کہلواتے ہیں‘ کے تصوف کو اجاگر کرنے میں میرے شانہ بشانہ کام کیا‘میری ہدایات کےمطابق بھاگ دوڑ‘محنت‘ ملاقاتیں‘ ایک ایک فرد کے متن کو قلم سے کاغذ پر منتقل کرنا ان کا مشن ہے۔ دوسرے لفظوں میں میری اہل حدیث کاوش میں میرے ساتھ دینے والے دو نمایاں حضرات ہیں جن میں ایک مولانا سید محمد عادل شیراز بن سید کبیرالدین  (المتوفی تسبیح خانہ لاہور) اور دوسرے بہت ہی زیادہ پیارے‘ عزیزی ڈاکٹر محمد عثمان سلفی‘ جنہوں نے دن رات خلوص دل سے کوشش اور محنت میں مجھے تنہا نہیں چھوڑا‘ میں اِن دونوں حضرات کا مشکور ہوں اور اس کتاب کیلئے میں خاص طور پر ڈاکٹر محمدعثمان سلفی کا بہت زیادہ مشکور ہوں اور دل سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اسلاف کے سچے تصوف کو مزید پھیلانے میں میرا ساتھی بنائے۔ جس طرح ہم دنیا میں اکٹھے ہیں‘ ان شاء اللہ تعالیٰ ہمیں جنت میں بھی اسی طرح اکٹھا کردے۔ آمین ثم آمین

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google