Khutbat Hazrat Ahmad Ali Lahori (3 volumes)
Khutbat Hazrat Ahmad Ali Lahori (3 volumes)
Couldn't load pickup availability
خطباتِ حضرت لاہوری ( 3 جلدیں)
(شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری)
تحقیق و ترتیب: مولانا محمد عباس ارشاد
فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان
امام الاولیاء شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری کے خطبات کے پہلے ایڈیشن ایک محدود مدت میں ختم ہوگئے تھے اور مانگ ابھی باقی تھی۔ پورے ملک سے دوست و احباب کا مسلسل تقاضا رہا کہ اس کارِ خیر کو بڑے سائز میں ایڈیشن فی الفور منظر عام پر آجانا چاہیے مگر ہماری بعض مجبوریوں اور اس کی طباعت میں حائل رکاوٹیں، جس کی وجہ سے دوسرے ایڈیشن میں غیر معمولی تاخیر ہو گئی، جس پر ہم خواہش مند احباب اور حضرت لاہوری کے معتقدین سے معذرت خواہ ہیں۔
اب خطبات حضرت لاہوری کا پانچوں ایڈیشن آپ کے پاس ہے اور ان شاءاللہ یہ ایڈیشن پہلے تمام ایڈیشنوں سے بہتر ثابت ہوگا۔ کاغذ کی مسلسل گرانی سے قیمت میں قدرے اضافہ ہوا ہے مگر مہنگائی کے بقدر یہ اضافہ نہ ہونے کے برابر ہے امید ہے قارئین کرام اس کو پسند کریں گے۔
📗 کتاب کی خصوصیات:
تقریباً 1500 صفحات
تین جلدیں بڑا سائز
عمدہ مضبوط جلد
کریم رنگ کا اچھے معیار کا کاغذ
کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی “Buy Now” کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی تفصیلات درج کریں۔
یا اپنا نام، مکمل پتہ، اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں
📱 یا WhatsApp پر ارسال فرمائیں: 03214284784
---
🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
📍 7 lower Mall Marther Street Opposite Gammy Shah Urdu Bazar Lahore
🌐 Website: sultanislamicbook.com
📞 WhatsApp: 03214284784
