Mukhtasar Si Zindagi Mein Bharpoor Jeene Ke Gur

Mukhtasar Si Zindagi Mein Bharpoor Jeene Ke Gur

Regular price Rs.650.00 PKR
Regular price Sale price Rs.650.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

جہاں انٹرنیٹ نے مختلف طریقوں سے ایسے بہت سارے مسائل کو حل اور فاصلوں کو بہت حد تک کم کر دیا ہے، وہاں بدقسمتی سے وسائل میں اضافے کے ساتھ ساتھ مختلف اخلاقی، اعتقادی، معاشرتی، خاندانی، فکری اور تربیتی حوالے سے بہت ہی خطرناک مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔آزادی کے نام پر فحاشی اور عریانی کو دن بدن فروغ ملنے کیساتھ ساتھ خانوادگی زندگی بھی اجیرن بنتی جارہی ہے۔ یہ حقیقت ہمیں ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ ہاری ہوئی جنگ کو دوبارہ جیت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، مگر تہذیب و ثقافت کی شکست پوری قوم کو تباہ و برباد کر رہی ہے۔ آج کل زیادہ تر انٹرنیٹ کا استعمال فحش و بے حیائی و اخلاقی بگاڑ کی طرف دعوت، مذہبی جذبات کو مجروح کرنے اور غلط معلومات کو پھیلانے میں ہو رہا ہے۔ سوشل نیٹ ورکنگ کا چلن فروغ پا رہا ہے، فیس بک کا استعمال لڑکے لڑکیوں کو نشے کی لت کی طرح لگ جاتا ہے اور اس میں نئی نئی دوستیاں صنف مخالف سے ہوتی ہیں اور پھر معاملات پیار، شادی اورغیر اخلاقی حرکات تک پہنچ جاتے ہیں۔ فیس بک اور انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے لڑکے لڑکیوں کی اخلاقی قدروں کے ساتھ ساتھ ذہنی و جسمانی صلاحیتوں پر بھی کاری ضرب لگ رہی ہے۔ انٹرنیٹ کامسئلہ عالمی مسئلہ ہے، یہ کوئی علاقائی مسئلہ نہیں، یہ ورلڈکانظام ہے۔ اس پر گورابھی پریشان ہے، اس پر کالابھی پریشان ہے، اس پر مشرق اور مغرب دونوں پریشان ہیں۔نسلوں کی نسلیں اورگھروں کے گھربربادہوچکے ہیں۔ سسکتی سلگتی بیویاں اوربیچارے اشک بہاتے شوہراورمائیں پریشان ہیں۔

آئیے! اپنے گھروں سے انٹرنیٹ کی اس غلاظت کو نکالنے میں میرا ساتھ دیں۔چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔۔٭برکت والا دور٭ پاکیزہ زندگی کی تلاش٭دنیا میں جنت کے مزے٭ان شاءاللہ جنت میںجاناہے٭دل کی مرادیں پائیں٭دل کی روشنی

 

 

 

 

 

دورِ جدید میں جہاں سائنسی ایجادات نے انسانوں کے لئے آسانیا ں پیدا کی ہیں وہیں اسی سائنس نے انسان کی مختصر سی زندگی کو مشین کے روپ میں دھارنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ‘انسانی دماغ روز بروز سائنسی کرشمات منظر عام پر لاکر ایک عظیم تخلیق کا آغاز کرتا ہے لیکن انہی کرشمات نے ترقی کے باوجود انسانی ذہن اور روزمرہ زندگی کو اس قدر مصروف بنا دیا ہے کہ انسان ہر وقت اپنے دماغ کو مصروف رکھنے کے جتن کرتا ہے‘ پہلی سیڑھی پر چڑھنے کی بجائے آخری سیڑھی کی جستجو میں لگا رہتا ہے ۔اس کشمکش میں اچھے برے اور دن رات کی تمیز کئے بغیر تیز رفتاری کے عالم میں یک مشت ہر وہ چیز حاصل کر لینا چاہتا ہے جو اس کی پہنچ سے کوسوں دور اور ناممکنات میں شامل ہے صبح و شام ہوا کو گرفت میں لینے کی کوشش میں سوچ سوچ کر خود کو دماغی مریض بنا لیتا ہے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا ماسوائے ذہنی پریشانی کے جسے میڈیسن زبان میں ڈیپریشن کہا جاتا ہے۔ڈپریشن کیا ہے ؟ روزمرہ زندگی میں رونما ہونے والے واقعات مثلاً مشکلات کا حل نہ ہونا ، کام کی زیادتی ،تعلیم ،بیماری ، روزگار ، عشق کا بخار ، یا کسی عزیز کی موت وغیرہ جیسے واقعات سے انسان ڈیپریشن میں مبتلا ہوجاتا ہے ۔اس موذی مرض کا علاج ہمیں چودہ سو سال پہلے ہمارے پیارے پیغمبر حضور نبی کریم ﷺ نے قرآن و سنت کے ذریعے عطا فرمادیا۔ اگر ہم صحیح طریقے سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل کریں تو دور جدید کے اس موذی مرض کا کبھی شکار نہ ہوں گے اور جو اس موذی مرض میں مبتلا ہوں وہ آج ہی قرآن و سنت کو اپنالیں اور پھر دیکھیں آپ کی دنیا کتنی حسین اور آخرت کتنی حسین تر ہوگی۔تحدیث بالنعمت کے طور پر عرض کررہا ہوں کہ ڈیپریشن کے پرانے مریض صرف میرے ہر جمعرات کو ہونے والے درس روحانیت امن کو سننے کی وجہ سے اس موذی مرض سے نجات پاچکے ہیں۔ وجہ صرف یہ ہے کہ اس میں مسنون اذکار، قرآن و سنت اور نبی کریم ﷺ کی سنتوں کو عام کرنے پیغام اور اسم اعظم کا ذکر کیا جاتا ہے۔ مزیدماہنامہ عبقری میں ہر ماہ اس موذی مرض کی تعریف اور اس سے بچنے کی نت نئی ترکیبیں اور زندگی کو بھرپور طریقے سے جینے کیلئےتحریریں شائع کی جاتی ہیں۔ قارئین کے اصرار پر 2006ء سے لے کر 2015ء تک کے تمام مضمون کو اکٹھا کرکے ایک کتابی شکل میں شائع کیا جارہا ہے۔

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google