Qadeem Amaliyat Ke Nayab Dafeenay

Qadeem Amaliyat Ke Nayab Dafeenay

Regular price Rs.2,200.00 PKR
Regular price Sale price Rs.2,200.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

قدیم عملیات کے نایاب دفینے

 

’’قدیم عملیات کے دفینے‘‘ صرف ایک کتاب نہیں ، بلکہ اکابرین ِامت ، عاملین کاملین کا جمع کردہ وہ قیمتی خزانہ ہے جا بلا شبہ انمول ہیرے موتیوں پر مشتمل ہے۔ اس مجموعہ کتب میں صدیوں پرانی اصل کتابوں کا نہایت احتیاط سے عکس لے کر قارئین کی خدمت میں پیش کر دیا گیا ہے۔کیونکہ ہاتھ سے لکھ گئی کتاب میں ایک تو غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہےاور دوسرااس تحریر میں مصنف کی روحانی توجہات بھی شامل ہوتی ہیںجو مطالعہ کرنے والے قاری کو مسلسل نور عطا کرتی ہیںاور عملیات سے تعلق رکھنے والے حضرات یہ بات بخوبی جانتے ہیںکہ کوئی بھی عمل اس وقت تک سو فیصد موثرنہیں ہو سکتا ‘ جب تک کہ اس کے پیچھے اس کے عامل کی اجازت اور توجہات نہ ہوں۔اگر ان قدیم کتب کو انٹیک کے ماہرین دیکھیں تو اندازہ ہوگ اکہ صدیوں پہلے ہاتھ سے لکھے ہوئے یہ نایا ب صفحات بلا مبالغہ لاکھوں روپے کا سرمایہ ہیںجو صرف مخلوق خدا کے نفع کے لئے درد دل کے ساتھ ہدیہ قارئین کر دئے گئے ہیں۔اس نایا ب مجموعی عملیات میں آپ کو ملے گی (1) شہنشاہ عملیات حضرت خواجہ غوث محمد گوالیاری رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور زمانہ کتاب’’جواہر خمسہ‘‘ کی آسان تشریح اور حیران کن اعمال(2)صفوۃ الانام ، حضرت الامام شیخ ابو العباس احمد بونی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب ’’شمس المعارفــ‘‘۔۔ جس میںانہوں نے مئوکلات پر تسخیر کے اکسیر المجرب صدری راز لکھے ہیں۔جن کی تاثیر صدیوں سے آزمودہ ہے۔(3) جادو کے گھنائونے اثرات کا کاٹنے اور ان کے بھیانک وار کو پلٹنے والےکایا پلٹ وظائف ‘ تعویزات اور نقوش پر مشتمل کتاب’

’گنجینہ اسرار العالمین‘‘۔جس میں عبرانی اور سریانی زبان کے وہ پر تاثیر طلسمات بھی دئے گئے ہیں‘ جن کا عمل ضائع ہو جانا انشاء اللہ ممکن نہیں۔(4) کائنات کے مخفی علوم یعنی علم سیمیا ، علم ریمیا، علم کیمیا، علم لیمیا اور علم تسخیرات کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ایس کتاب، جس کا نام ہی ’’کلید اسرار‘‘ یعنی کائنات کے روحانی بھیدوں کی چابی ہے ۔ اس میں مصنف نے ایےس بیش قیمت عملیات ہدیہ ناظرین کئے ہیں جو عام سے عام بند ے کو عامل کام ل بنانے میں مئوثر ثابت ہو ں گے۔ان کے علاوہ اس مجموعہ عملیات میں علامہ الحاج شیخ محمد تلسمانی المغربی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب ’’شموس الانوار‘‘کا وہ نایا ب نسخہ بھی موجوو ہے جس میں حب کا ایک ایسا عمل درج ہے جو اپنے اندر کن فیکون کی طاقت رکھتا ہے۔بادشاہ ہارون الرشید کو اپنی ایک باندی سے بہت زیادہ عشق تھا ، خدا کی قدر ت کے وہ فوت ہوگئی ،اس کی تجہیزوتکفین کے مراحل کے دوران ہارون الرشید مسلسل آنسو بہاتا رہا ، غسل دینے والی خواتین نے جب دوران غسل اس کا سر دھونا چاہا تو بالوںمیں سے ایک نقش نکلا ۔ان میں سے ایک عورت نے اس نقش کا مقدس کلام سمجھتے ہوئے ادب کے ساتھ سر میں رکھ لیا۔لیکن ادھر اس باندی کے سر میں سے اس نقش کا نکلنا تھا کہ بادشاہ کے دل سے ا سکی محبت بھی نکل گئی،اور جس کے سر میں وہ نقش گیابادشاہ کے دل میں اس خاتون کی جانب لگائو پیدا ہوگیا۔چنانچہ اس نے کہا : ذرا غسل سے فارغ ہو کر مجھ سے ملنا۔۔۔۔۔لہذا وہ بھی ہارون الرشید کی چہیتی بن گئی ۔عقل مند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہےاوراہل لوگ اپنے مقصد تک پہنچ کر ہی دم لیتے ہیں۔لہذاکتاب میں نقش درج ہے ‘خود تلاش کیجئے اور ہر جائز مقصد کے لئے استعمال کیجئے۔۔۔ایک ضروری التماس ہے اس کتاب سے آپ کو جو بھی مشاہدات اور فوائد حاصل ہوں ہمیں ضرور لکھ کر بھیجئے گا

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google