Tauba Ke Kamalat

Tauba Ke Kamalat

Regular price Rs.550.00 PKR
Regular price Sale price Rs.550.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

اس میں کیا ہے؟ مشورہ ہے وقت تسلی سے نکال کر پڑھیں کیونکہ آپ سے یہ توقع ہے کہ اس کو پسند کرینگے اور دوسروں تک پھلائیں گے۔ انسان نسیان سے خالی نہیں اور نسیان کے معنی ہیں بھول جانا٭ یہ دراصل دنیا کی لذتوں اور عیش عشرت میں اللہ تعالیٰ کو اور اللہ تعالیٰ کے احکامات کو بھول کر ایک ایسی زندگی گزارنا ہے جس زندگی میں ایمان٭ تقویٰ٭ طہارت اور اللہ تعالیٰ کا تعلق بالکل ختم ہو جاتا ہے اور پھر ایسا شخص نفس کی پیروی کی طرف مائل ہو کر زندگی کو ایک ایسے راستے کی طرف گامزن کرتا ہے٭ جو بظاہر روشن٭ چمکدار اور پرکشش ہوتا ہے لیکن انجام کے اعتبار سے نہایت بدترین اور خوفناک ہوتا ہے۔آخر کب-؟ یا تو اس دنیا سے دل بھر جاتا ہے یا پھر ایسا وقت آتا ہے کہ جس میں انسان اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ آتا ہے۔ اس کتاب کی پیش کش کا بس مقصود یہی ہے کہ بندہ اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹ آئے اور رب کو اپنا حقیقی مالک مان لے اور سابقہ زندگی سے تائب ہو کر نئی زندگی گزارنے لگ جائے۔ ’’توبہ کے کمالات‘‘ دراصل لوٹ کرآنے والوں کیلئے نشان منزل کا درس اور ایک سبق ہے۔آئیے! ہم اس زندگی کی طرف پلٹ آئیں جس زندگی سے ہمیں ایمان اور ایمان سے چین و سکون اور راحت نصیب ہو۔یہ راحت صرف اور صرف توبہ میں ہے اور توبہ کا کمال ہی راحت اور سکون ہے۔توبہ کیا ہے؟ ایک با برکت فیصلہ --- جہالت زدہ زندگی سے منہ موڑ کر ہدایت یافتہ زندگی سے واپسی اور عدل و انصاف٭ تقویٰ اور نیکی کی شاہراہ پر چلنے کا فیصلہ --- تاریخ کے سینے میں ایسے لاکھوں واقعات محفوظ ہیں جن میں افراد کی زندگیوں میں انقلاب آنے٭ ان کیلئے گمراہی کے راستے بند ہونے اور رشد و ہدایت کے چراغوں کے روشن ہونے کی تفصیلات موجود ہیں۔ توبہ کے یہ واقعات بجائے خود ہدایت کی روشنی عام کر رہے ہیں۔اس کتاب میں کیا ہے؟ چند جھلکیاں۔٭ توبہ کے سچے واقعات: احساس توبہ کا ایک واقعہ٭ توبہ کا عبرتناک واقعہ٭ عیش پرستہ سے توبہ کا واقعہ٭ اللہ کی نافرمانی سے توبہ٭ توبہ کا ایک دلچسپ واقعہ٭ شوہر کی نافرمانی پر احساس توبہ٭ اللہ کے حضور مغفرت مانگنے کا واقعہ٭ عرش کا سایہ توبہ میں ہے٭ حضرت سید احمد رفاعی کا ایک واقعہ٭ ہارون الرشید کے زمانہ میں توبہ کا ایک واقعہ٭ ہارون الرشید کے زمانہ میں توبہ کا ایک واقعہ٭ قصہ ایک شہزادے کی توبہ کا٭ حضرت مالک بن دینارؒ سے ایک نوجوان کی التجا٭ توبہ کا باعث عبرت واقعہ٭ ذکر واستغفار کی جزاء کا قصہ٭ تین ڈاکوؤں کا واقعہ٭ نیک بندوں کے بارے میں بدگمانی پر توبہ٭ بار بار توبہ کا ایک واقعہ٭ بنی اسرائیل کے ایک شخص کی توبہ کا واقعہ ٭ بچے کے بچپن کا نصیحت آموز واقعہ ٭ بادشاہی چھوڑ فقیری میں نام پیدا کر ٭ ابوسلیمان دارانی ؒ کی توبہ کا واقعہ٭ توبہ۔ توبہ کا مطلب٭ حضرت علیؓ کا قول٭ توبہ دراصل گناہ چھوڑنے کا وعدہ ہے٭ اقسام توبہ: دل کی توبہ٭ زبان کی توبہ٭ آنکھ کی توبہ٭ کان کی توبہ ٭ہاتھ کی توبہ ٭پاؤں کی توبہ ٭نفس کی توبہ٭ سچی توبہ: سچی توبہ کا مطلب ٭ ندامت کی تفصیل٭ ندامت کی وجوہات٭ ندامت٭ قرب الٰہی اور رحمتوں کی ضامن ہے٭ مصائب کا سبب ہمارے گناہ ہیں٭ سچی توبہ کی شرائط: قرار گناہ٭ گناہوں سے باز آنا٭ گناہ نہ کرنے کا ارادہ٭ گناہوں کا تدارک۔

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google