Ubqari Laya Anokhe Aur Lajawab Totkay
Ubqari Laya Anokhe Aur Lajawab Totkay
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے (2 جلدیں)
جمع و ترتیب:حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی۔
بعض باتیں نہایت مختصر اور چند الفاظ پر مشتمل ہوتی ہیں لیکن زندگی کی حقیقت سے بھرپور اور ایسی برموقع اور برمحل ہوتی ہیں جو دل کی دنیا بدل دیتی ہیں۔ اسی طرح بعض ٹوٹکے ایسے ہوتے ہیں کہ جہاں بڑے بڑے علاج شفاء کا ذریعہ نہیں بنتے وہاں ان مختصر اور آسان سے ٹوٹکوں سے شفاء مل جاتی ہے۔ ماہنامہ عبقری میں چھپنے والے ایک لائن کے ٹوٹکوں کو قارئین نےا یسا پسند کیا اور ایسی کامیابی شفاء یابی پائی کہ میں خود حیران رہ گیا۔۔۔! بے شمار سے بھی بے شمار ایسے واقعات اور تجربات و مشاہدات ملے جس سے معلوم ہوا کہ ان چھوٹے چھوٹے طبی و روحانی ٹوٹکوں‘ اقوال سے کیسے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے‘ لاعلاج بیماریوں سےشفاء ملی اور کسی کو ایک لفظ کے وظیفے سے زندگی کی مشکلات سے نجات ملی۔ 1157 اقوال پر مشتمل یہ انوکھی‘ اچھوتی اور لاجواب کتاب جو نہ صرف آپ کی زندگی میں راحتیں‘ خوشیاں اور سکون بھردے گی بلکہ آپ کی نسلوں کیلئے بھی پیغام شفاء ثابت ہوگی۔اس میں لکھے گئے طبی ٹوٹکے نہایت آزمودہ‘ نامور حکماء کے مجربات اور بڑے بوڑھوں کے مشاہدات پر مشتمل ہیں جو سینہ بہ سینہ‘ نسل درنسل ان تک پہنچے۔ روحانی ٹوٹکے ایسے آسان اور مختصر سے اسماء ہیں جو پڑھنے اور کرنے میں تو نہایت آسان۔۔۔ لیکن تاثیر میں پہاڑوں کو ہلا دینےوالے ہیں۔ اقوال ایسے کہ جو دل کو چھولیں‘ پیغمبروںؑ ‘ صحابہ اکرامؓ ‘ اولیاءاکرامؒ اور نامور دانشوروں کے ملفوظات ہیں جو ان کی گفتگو اور تجربے کا خلاصہ ہیں۔ غرض اس کتاب کو منظر عام پرلانا یقیناً ہمارے لیے باعث مسرت ہے۔اس کتاب کے صرف چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔لمبے بال کرنے کا آسان ٹوٹکہ۔ستر ہزار فرشتے جنازے میں شریک۔غربت سے نجات پانے کا آسان ٹوٹکہ۔ پتھری کا علاج۔ بھاپ کے جلے کا علاج۔ آپ کا افسر آپ پر مہربان مگر کیسے۔۔۔؟۔دانت درد کا علاج۔ پڑوسی کی تکریم کاانعام۔ اب ڈراؤنے خواب نہیں آئیں گے۔دفع خفقان کا روحانی ٹوٹکہ۔ پھوڑے پھنسی دنبل اور دیگر زخموں کیلئے ٹوٹکہ۔ عرق النساء کا آسان روحانی ٹوٹکہ۔جادو‘ سحر‘ کندذہنی ختم۔آنکھوں کا ورم دور۔حصول ملازمت کیلئے وظیفہ۔ متلی اور قے آسان ٹوٹکے سے دور۔ لہسن کے فائدے۔منہ کے چھالوں کیلئے۔ غیب سے روزی کا حصول۔ درد سر کیلئے۔مستجاب الدعوات بنیے۔ خونی بواسیر کا قرآنی حل۔ کان درد کا آسان علاج۔ موسمی بخار ختم۔سر کی خشکی ختم کرنا نہایت آسان۔ ہچکی کا خاتمہ۔بیوی نعمت خداوندی۔ سحر مدفون کا نکالنا۔معدے کے امراض ختم۔جنون کا ختم کرنے کیلئے۔ جھریاں ختم۔معدے اور بے خوابی کیلئے۔دعا کب قبول ہوتی ہے؟۔ ضعف کاعلاج۔ ہر درد کی دوا۔ نکسیر کیلئے۔ بیٹی کے رشتہ کیلئے وظیفہ۔ دبلا پن دور کیجے۔ میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کیلئے۔ڈاڑھ درد کیلئے وظیفہ۔
جلد اوّل 389 صفحات کریم کاغز خوبصورت جلد
جلد دؤم 368 صفحات کریم کاغز خوبصورت جلد

Place your order on our website.
Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.
Handed over to the courier once your order is confirmed.
Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.
Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔
فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔
تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔
براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔
What Our Customers Say
4.8 ★ rating
Raheel
★★★★★
Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.
Syed
★★★★★
Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…
Artstudio Works
★★★★★
Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.
Sufian
★★★★★
Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…
Farooq
★★★★★
ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰
Verified Buyer
★★★★★
Good experience
Muhd
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Mkashif
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Qudrat
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Umar
★★★★★
Rated 5 stars on Google