Wazaif Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam Wa Aal-e-Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam

Wazaif Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam Wa Aal-e-Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

وظائف محمد ﷺوآل محمدﷺ

 

اہل بیت اطہاررضی اللہ عنہم اجمعین کے فضائل و مناقب کے کیا کہنے!

جن کی شان میں حضورسرور کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا:میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں: ایک کتاب اللہ اور دوسرے میرے اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین(صحیح مسلم)اسی طرح ایک اور جگہ ارشاد فرمایا: کتاب اللہ اور میرے اہل بیت (رضی اللہ عنہم اجمعین) ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے ، حتیٰ کہ حوض کو ثر پر میرے پاس پہنچ جائیں(ترمذی) لہٰذا ان پاک ہستیوں کی خدمت میں جتنے بھی لمحے گزر جائیں ،بلا شبہ زندگی کا حاصل ہیںاور ان کی شان میں جتنے کلمات بھی ادا ہو جائیں، یقیناََ روح کی سعادت اور دل کی طہارت کا باعث ہیں۔

نصوص قرآن اور احادیث کی روشنی میںجب ہم ان شہنشاہوں کو دیکھتے ہیںتو ہر ہستی کتاب اللہ کے ساتھ جڑی ہوئی نظر آتی ہے ۔ان کی صبح اور شام،ان کے دن اوررات اور ہر پل، ہر سانس،کتاب اللہ کی تلاوت کرتے، اسی کے احکامات پر عمل کرتے اور اسی کے ذریعے دنیا و آخرت کے مسائل کا حل کرواتے نظر آتے ہیں۔ حتٰی کہ شہید کربلا حضرت امام حسین ؓکے سر اقدس کو جب نیزے پر اٹھایا گیاتو اس وقت بھی پاک زبان سےذکر ہی کی آواز سب نےسنی۔دراصل یہ اس چیز کی طرف اشارہ تھاکہ لوگو!یاد رکھنا اگر موکامیابی چاہتے ہوتو ہماری ترتیب کے مطابق زندگی گزارنااور ہمارے طریقے کے مطابق ہی داعی اجل کے پیغام پر لبیک کہنا۔ تمہیں جب کبھی مشکلات ، مصائب گھیر لیںتم ذکر ہی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لینا۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ تم ظاہری ناکامیوں کے باوجود بھی حقیقتاََ کامیاب ہو جائو گے ۔ ہم تم میں اپنی زندگی اور اس کے معمولا ت چھوڑکر جارہے ہیںکبھی ان سے جدا مت ہونا۔ ساری زندگی انہی اعمال کو سینے سے لگائے رکھنایہاں تک کہ موت تمہیں ہمارے پاس لے آئے۔۔۔۔

قارئین !زیر نظر کتاب میںاہل بیت اطہار رضوان اللہ اجمعین سے جڑی ان مبارک ہستیوں کے اعمال یکجاکر دئے گئے ہیںتاکہ یہ چند روزہ زندگی گزارتے ہوئے جب بھی کوئی مشکل پیش آئے ہم فوراََ دیکھیں کہ اس موقع پر جنت کے شہزادوں نے کیا طریقہ کار اپنایا۔ تجارت کرتے ہوئے خلیفۃ المسلمین داماد رسولﷺسرتاج بتول رضی اللہ عنہا شیر خدافاتح خیبرحضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ نے کن اعمال کے ذریعے اللہ جل شانہ کی مدد حاصل کی تھی؟ گھریلو امور سر انجام دیتے ہوئے جگر گوشہ رسول ﷺحضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء بتول رضی اللہ عنہا نے زندگی کا سکھ کیسے حاصل کیاتھا؟سانحہ کربلا کے بعد اہل بیت اطہاررضی اللہ عنہم کی لڑی کو آگے بڑھانے والے شہسوار اہلبیت، امام زین العابدین رضی اللہ عنہ کی زندگی میں وہ کون سے وظائف تھےجن کی برکت سے انہیں ہر میدان میں کامیابی ملتی تھی۔ اسی طرح آل عباس اور آل عقیل رضی اللہ عنہم سے وابستہ تمام عظیم افراد کے ایسے پر تاثیروظائف اور اکسیر المجرب روحانی عملیات زیر نظر کتاب میں موجود ہیں، جن کی برکات سے آج بھی وہی صحابہ ، اہل بیت رضی اللہ عنہم والے بابرکت زمانے کی یا دتاز ہ ہوجائے گیاور کائنات کی خیریں ہمیں گھیر لیں گی ان شاءاللہ۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہمیں محض اپنی شان کریمی کے صدقے ان برگزیدہستیوں والی ادائیں ، ان شہنشاہوں کے ساتھ وفائیںاور ان سخیوں کے دعائیں عطا فرمائے ۔ آمین

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google