Terms & Conditions
شرائط و ضوابط - Terms & Conditions
Urdu: مکتبہ سلطان عالمگیر 2002 میں سید نفیس الحسینیؒ کے زیرِ اہتمام قائم کیا گیا۔ اس مکتبہ کا مقصد اسلامی اور تعلیمی کتب کی فراہمی ہے۔ ہم قرآن مجید، تفسیر، حدیث، فقہ، سیرت، تاریخ، تصوف، طب، لغات، عسکری کتب، عربی کتب، انگریزی اسلامی کتب اور دیگر موضوعات پر مستند اسلامی کتب فراہم کرتے ہیں۔
آرڈر کی تصدیق 48 گھنٹوں میں ہوگی، اور ڈلیوری کا وقت 5 سے 7 ورکنگ دن ہے۔ اگر کوئی کتاب ناقص یا غلط ہو تو 7 دن کے اندر تبادلہ یا واپسی کی جا سکتی ہے۔ تمام ذاتی معلومات رازداری سے رکھی جاتی ہیں۔ قیمتوں میں تبدیلی کا حق مکتبہ کو حاصل ہے۔
English: Maktaba Sultan Alamgir was founded in 2002 by Syed Nafees Al-Husseini. The aim of the bookstore is to provide authentic Islamic and educational books. We offer books on Quran, Tafsir, Hadith, Fiqh, Seerah, History, Sufism, Medicine, Dictionaries, Military topics, Arabic and English Islamic literature, and more.
Order confirmation is done within 48 hours and delivery takes 5 to 7 working days. Defective or incorrect books can be exchanged or returned within 7 days. All personal information is kept confidential. Prices are subject to change without notice.
پتہ/Address: مکتبہ سلطان عالمگیر، 7 لوئر مال، اردو بازار، لاہور
فون/Phone: 0321 4284784
ای میل/Email: sultan.e.alam.ghir@gmail.com