کچن سے شفاء پانے کے راز
کچن سے شفاء پانے کے راز
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
اللہ تعالی نے اس دنیا میں ہر چیز کسی نہ کسی مقصد کے لیے پیدا کی ہے اسی طرح سبزیاں بھی اللہ تعالی کی پیدا کردہ خاص نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے‘اللہ تعالی کی پیدا کردہ اس نعمت سے انسان نے بہت فوائد حاصل کیے۔ سبزیوں کے فوائد جاننے کے بعد یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ انسانی صحت کے لیےسبزیاں انتہائی بے ضرر مگر بے حد مفید ہیں ۔ نہ صرف عمومی صحت کے لیے بلکہ مہلک اور لاعلاج امراض سے بچانے اور ان کے علاج میں بھی بہت مؤثر کردار ادا کرتی ہیں۔یہ ایک ایسا قدرتی تحفہ ہے جو ہمارے کچن میں تقریباً ہروقت موجود ہوتا ہے‘جس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے اور اس کو اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنانا چاہیے۔ایک اور بات پر بھی دھیان دینے کی ضرورت ہے کہ اللہ پاک نے ہر سبزی موسم کے اعتبار سے اور فوائد سے ہمیں عطا کی ہے۔ موسمِ گرما کی سبزیوں میں ایسے فوائد ہیں جو گرمی میں ہمیں فائدہ دیتے ہیں اور موسمِ سرما کی سبزیوں میں ایسے فوائد ہیں جو سردی میں کام آتے ہیں۔اس نعمت یعنی سبزیوں کی انسانی زندگی میں بہت اہمیت ہے اور ان مختلف سبزیوں کے اپنے اپنے فوائد ہے جن میں سے ماہنامہ عبقری میں ہر ماہ ایک سبزی کا تفصیل سے تذکرہ کیا جاتا ہے۔بہت سے قارئین کا مطالبہ تھا کہ 2006ء سے لے کر اب تک جتنے بھی سبزیوں کے فوائد ماہنامہ عبقری میں چھپ چکے ہیں ان کو ایک کتابی شکل میں شائع کیا جائے تو میری یہ کتاب ان قارئین کیلئے ایک تحفہ ہے۔اس کتاب کی چند ہیڈنگز پڑھیے: ٭کیا آپ کے کچن میں قصور ی میتھی ہے؟ ٭سستی سبزی‘ سونے کے تول۔موسم سرما کی سستی سبزی کےمہنگے فوائد۔مٹر‘ گاجر‘ میتھی اور ساگ کے معجزانہ فوائد۔سرخ پھل اور سبزیاں۔پھلوں اور سبزیوں کے فائدے ۔گاجروںکا رس نکالنے کا آسان طریقہ۔غور سے پڑھیں، گاجر کے بے شمار فائدے۔گاجرامراض دل اور ڈیپریشن کا فوری علاج مٹر کھائیے توانائی حاصل کیجئے!۔مونگرے‘ مٹر اور گوبھی سےجان بنائیں۔روزانہ ایک آلو کھائیں‘ معالجوں کو دور بھگائیں۔ کریلےسے بیماریاں دور صحت قریب۔اروی غذا بھی‘ دوا بھی‘ شفاء بھی۔بھنڈی توڑی سے ڈھیروں خالص خون بنائیں۔موسم گرما کی مفید و مزیدار سبزیاں۔لال چاول کھائیے‘ امراض بھگائیے ۔ٹماٹر صرف ہانڈی کیلئے ہی نہیں دل کیلئے بھی۔ یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں۔ بالکل نیا شاہکار ابھی سے اپنی کاپی بک کروائیں۔

Place your order on our website.
Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.
Handed over to the courier once your order is confirmed.
Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.
Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔
فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔
تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔
براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔
What Our Customers Say
4.8 ★ rating
Raheel
★★★★★
Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.
Syed
★★★★★
Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…
Artstudio Works
★★★★★
Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.
Sufian
★★★★★
Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…
Farooq
★★★★★
ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰
Verified Buyer
★★★★★
Good experience
Muhd
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Mkashif
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Qudrat
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Umar
★★★★★
Rated 5 stars on Google