الجھی زندگی کے 700 سلجھے وظائف
الجھی زندگی کے 700 سلجھے وظائف
Couldn't load pickup availability
الجھی زندگی کے 700 سلجھے وظائف
جب سے انسان کی تخلیق ہوئی ہے قدرت نے آزمائشیں ساتھ لگائی ہیں تاکہ انسان آسائشات میں ڈوب کر اپنے خالق سے بے نیاز نہ ہوجائے۔ بڑے بڑے جلیل القدر انبیاء کرام علیہم السلام پر تکالیف آئیں اور ہر دور میں یہ نظام چلتا رہا اور چلتا رہے گا۔عبقری کے اندر روحانی مسائل اور ان کے حل پر مشتمل ایک سلسلہ شروع کیا گیا اور الجھے مسائل، رشتوں کے مسائل، کاروبار کی بندش، جادو جنات کے مسائل اور نفسیاتی مسائل کے حل کیلئے آسان اور مختصر وظائف دئیے گئے جس سے مسائل میں مبتلا لوگوں نے خوب نفع پایا۔ ان تمام روحانی سوالات و جوابات کو کتابی صورت میں یکجا کردیا گیا ہے تاکہ دوسروں کیلئے شفاء اور رحمت کا ذریعہ بنیں۔ آپ اس کتاب میں سے جو بھی وظیفہ آزمائیں۔ ماہنامہ عبقری کو ضرور ضرور ضرور لکھیں۔ لاکھوں کا فائدہ آ پ کا صدقہ جاریہ۔چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭نظر بد دور کرنے کا آسان وظیفہ٭ڈرؤانے خواب آنا بند ہوگئے٭گھر کی مالی پریشانی کا حتم ٭بیماریوں کے علاج کیلئے ایک عجیب ونافع تحفہ٭رکاوٹوں اور مشکلات کا آسان علاج ٭گھر میں برکتوں کے دروازے کھل گئے!
