Skip to product information
1 of 1

اُوچ سے کاغان (جلد اوّل)

اُوچ سے کاغان (جلد اوّل)

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

اگر انسانیت کی تاریخ کو اٹھائیں تو ہر طرف اندھیرا جہالت ظلمت اور گمرہاہی کے پہاڑ نظر آتے ہیں یہ سب شیطانی اور طاغوتی قوتوں کا کرشمہ اور کارسازی ہے اب یہی پہاڑ اگر مسلسل رہتے تو آج انسانیت میں کوئی انسان نظر نہ آتا اسی اثناء میں اللہ کریم نے اپنے خاص کرم سے اپنے انبیاء مبؑعوث فرمائے ان نبیوں نے محنت کرکے انسانیت کو یکتہ رب اور اللہ کی ذات عالی سے جوڑا‘ جڑتے جڑتے یہ قافلہ ایسا بلا کہ سوالاکھ سے زیادہ انبیاء اور آخر میں ختم الرسل حضرت محمد ﷺ تشریف لائے آپ کے ساتھیوں میں آل رسول اور اصھاب رسول ﷺ وہ ہستیاں تھیں جنہوں نے یہ منصب اور یہ ذمہ داری آگے سے آگے بڑھائی اور یہ ذمہ داری آگے بڑھتے بڑھتے آخر یہاں تک ہپہنچی کہ پھر تابعین تباتابعین اولیاء صالحین پھر ان کے آگے نسلیں اوریہ نسلیں بڑھتے بڑھتے پوری انسانیت اور پورے عالم میں پھیل گئیں۔ ان بڑوں کی نسلوں نے ہر ہر فرد کو اللہ کی ذات عالی سے جوڑا اور مخلوق اور مخلوق کی پوجا سے توڑا‘ انہی میں ایک قافلہ ایسا جس کو قافلہ سادات کا نام دیا جاتا ہے کہ جس نے خشک پہاڑوں سے لے کر سرسبز پہاڑوں تک مخلوق کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات سے قریب کیا۔ ان میں سادات کاغان اور ناران ہیں اور اس کے گردوانواح میں میلوں پھیلے ہوئے وہ سادات جن کے بڑوں نے زندگیاں خیر کی راہوں میں وقف کیں اور جن کیلئے شاید ازل سے ہی سعادت لکھی گئی تھی زیرنظر کتاب ان عظیم ہستیوں کے مشک بار تذکرے ہیں جو کہ پڑھنے کے قابل ہیں اور پھر کوشش کی گئی ہے کہ ان تذکروں کے ساتھ مضبوط حوالہ جات اندرون اور بیرون ملک کی کتابوں کے جس نے ان کو اور زیادہ واضح اور مضبوط کردیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ کتاب انسانیت کیلئے خیر اور عافیت برکت اور راحت کا ذریعہ بنے گی اور میرا پیغام قافلہ کاغان اور ناران کیلئے یہی ہے کہ ان کے بڑوں نے ہجرت کرکے انسانیت کو نوازا اور انسانیت کو اللہ اور اس کےر سول ﷺؑ کے قریب کیا۔ تو وہ خود بھی اس منصب پر توجہ کریں کیونکہ یہ ان کا منسب ہے اور آج بھی ان کا منسب پکار پکار کر انہیں متوجہ کررہا ہے۔ یہ کوشش ہمیشہ قائم اور دائم رہے اور سدا خیر اور خیریت راحت اور رحمت متوجہ رہے۔ آمین!

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google