بے قرار زندگی سے خوشگوار زندگی تک
بے قرار زندگی سے خوشگوار زندگی تک
Couldn't load pickup availability
کیا آپ سارا دن مصروف رہتے ہیں اور جب رات کو تھکے ہارے گھر جاتے ہیں تب بھی آپ کو ایک انجانی بے قرار ی سی رہتی ہے۔رات رات بھر نیند نہیں آتی… اور آپ ہروقت یہ سوچتے رہتے ہیں کہ بے قرار زندگی کو کب قرار آئے گا۔ بے چین زندگی کو کب قرارآئے گا…؟؟؟ وہ اصول آخر کیا ہیں جو زندگی میں آئیں تو زندگی خوشگوار ہوجائے۔ کیا آپ اپنی بے قرار زندگی کو خوشگوار کرنا چاہتے ہیں۔آئیے! وہ اصول ہم بتاتے ہیں اور عملا ٓپ کریں اور پھر دیکھیں زندگی کا مزہ… آپ کی زندگی جب بھی پریشان ہو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔ ہمیں امید ہے کہ یہ کتاب آپ کی زندگی میں روشنی اور خوشی بھر دے گی۔ آئیے! اس کتاب کے چند صفحات کی ورق گردانی کرتے ہیں:۔٭آپ کو روح کو غذا کی ضرورت ہے… نفسیاتی طور پر خود کومضبوط کرنے کے عجب راز٭ بسیار خوری سے صحت کی تباہی… پاکستان میں مٹھائیوں کا استعمال… اور اس کے خطرناک نتائج صفحہ نمبر 66 پر ضرور پڑھیں!٭ معدے کو صحیح رکھنے کیلئے فاقہ کیوں ضروری ہے… ضرور پڑھیں۔٭ خودکشی کیوں اور کیسے؟… یہ مضمون ان لوگوں کیلئے لکھا گیا ہے جو خودکشی جیسے گھناؤنے اور ناقابل تلافی فعل کا ارادہ کرچکے ہیں یا اس طرف مائل ہورہے ہیں۔ جو جہاں تک پہنچا ہے وہیں سے لوٹ آئے اور جو انجانے میں اس راستے پر چل پڑے ہیں محتاط ہوجائیں۔٭وقت کے ساتھ ساتھ دنیا میں شور میں اضافہ ہوتا جارہا ہے…شور کی تعریف… اور اس کے ہماری زندگیوں میں نقصانات… بے ہنگم شور شرابے سے پہلی صلاحیت کیوں کم ہوتی جارہی ہے۔ زیادہ شور ہمارے نظام انہضام اور دل کے نظام کو کیسے خراب کررہا ہے؟ تفصیل سے پڑھنے کیلئے کتاب کا صفحہ نمبر 78کا مطالعہ ضرور کریں۔٭ سستی اور کاہلی ہمیں مارنہ ڈالے؟ محنت سے بچت کے آلات ہمیں کہاں لے جارہے ہیں… کبھی آپ نے غور کیا؟…نہیں! تو آج ہی ’’بے قرار زندگی سے خوشگوار زندگی تک‘‘ کتاب کا مطالعہ کریں اور سستی اور کاہلی سے نجات پائیں۔٭ خوداعتمادی اور نوجوان… اپنے ذہن میں یہ بات بٹھالیں کہ آپ کوکوئی جسمانی بیماری نہیں۔ یہ سب آپ کے ذہن کی پیداوار ہے… نوجوانوں کیلئے خاص مضمون صفحہ نمبر 162ضرور پڑھیں!٭ زندگی کو ہنسی خوشی گزارنے کا راز…! طب و صحت کے حوالے سے معلومات و تحقیق پر مبنی خاص تحریر صفحہ نمبر 233پر ضرور پڑھیں۔٭ جب میں نے لفظ محبت کے معنی سیکھے…! ضرور پڑھیں۔
