Skip to product information
1 of 1

حرمین میں نیکیوں کے پہاڑ

حرمین میں نیکیوں کے پہاڑ

Regular price Rs.650.00
Regular price Sale price Rs.650.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

حاجی کے پل پل کو قیمتی بنانے والی نایاب کتاب۔ چند جھلکیاں! حج کے جملہ ارکان کے فضائل احادیث و آثار اور قصص کی روشنی میں‘ سینکڑوں کتابوں سے اخذ شدہ حکیم صاحب کی انتھک کاوش کا جیتا جاگتا ثبوت‘ حج کے فضائل کے حوالے سے پہلی جامع کتاب۔ حج کے مبارک سفر میں خرچ کرنے کے فضائل۔ عمرہ‘ روضۂ رسول ﷺ‘ بار بار حج کرنے‘ طواف بیت اللہ‘ مقام ابراہیم‘ مقام ملتزم الغرض حج کے تمام ارکان اور مقامات کے فضائل‘ حرمین میں مقبولیت دعا کے مبارک مقامات کی تفصیلی نشاندہی۔ حج کو مقبول بنانے والے اعمال‘ قدم قدم پر نیکیوں اور اعمال کی ترغیب دینے والے حیرت انگیز فضائل‘ حرمین میں حاضری کے وقت مقبولیت دعا کا ایسا عمل کہ آپ جو مانگیں وہ ملے‘ روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے آداب‘ دعائیں‘ فضائل‘ زمزم کے سائنسی روحانی چشم کشا انکشافات۔ یقیناً آپ بڑے خوش قسمت ہیں جنت میں یاقوت کے محل اور حوریں آپ کی منتظر ہیں‘ دل کی دنیا بدلنے والے حیرت انگیز واقعات اور وہ سب کچھ جو حاجی کو ہروقت یادالٰہی میں مشغول رکھے حرمین کے مبارک سفر میں حاجی کیلئے سب سے بہترین تحفہ۔ خود بھی پڑھیں اور حجاج کو ہدیہ کرکے نیکیوں کا اکاؤنٹ کھولیں

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)