Skip to product information
1 of 1

خواتین کی اسلامی زندگی کے سائنسی حقائق

خواتین کی اسلامی زندگی کے سائنسی حقائق

Regular price Rs.650.00
Regular price Sale price Rs.650.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

عالم اسلام میں مردوں سے زیادہ عورتیں ہیں یہ وہ مظلوم طبقہ ہے جو ماں‘ بیوی‘ بیٹی اور بہن کی شکل میں ہر وقت مرد کی خدمت گزاری میں لگی رہتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جس طرح مرد اپنی قبر اور آخرت کو سنوارنے اور بنانے کیلئے کوشاں وساعی ہیں‘ کیا انہوں نے عورتوں کی بھی فکر کی۔ اگر جو خواتین گھریلوضروریات میں تاخیر کریں تو موجب سزا لیکن جب یہی خواتین عبادات اور اطاعت الٰہی میں سستی اور کسل مندی کا ثبوت دیں تو بالکل بے اعتنائی آخر ایسا کیوں؟ خواتین کیوں نہیں چاہتی کہ انہیںجنت میں اعلیٰ مقام حاصل ہو کیا جنت صرف مردوں کیلئے ہے۔۔۔ نہیں ہرگز نہیں! لہٰذا خواتین اعمال و عبادات اور تقویٰ کے ذریعے قرب الٰہی حاصل کریں۔ یہ کتاب خالص خواتین کیلئے ہے۔ تحقیق جو کہ خواتین کی اسلامی زندگی کے سائنسی حقائق کی لاجواب تشریح نیز اس میں اپنی اور خواتین سے متعلق سائنسی مواد مہیا کردیا ہے تاکہ

خواتین زیادہ سے زیادہ استفادہ کرسکیں۔ آئیے کتاب کی چند جھلکیاںملاحظہ کریں:۔ دائمی خوبصورتی کا راز٭عورتوں کا سجدہ اور واشنگٹن کا ڈاکٹر٭ناخن کاٹنا سنت بھی علاج بھی٭سنت نبویؐ اورفیملی پلاننگ٭لومیرج٭نیل پالش کا استعمال ٭ بازار کا ناشتہ یا ماں کا ناشتہ٭حاملہ عورتوں کیلئے کھجور ایک آئرن کیپسول٭ ایام حیض اور نفاس میں ترک جماع٭اسلام! حقوق نسواں کا مثالی علمبردار ٭ نکاح و طلاق کے قوانین ٭ خاوند کے حقوق٭شادی کے بغیر عورت کا مستقبل نہیں٭کنواری سے شادی ٭ خوشبو اور نماز٭ بہترین عورت ٭میٹھا انداز ٭خاوند کو دیکھنا ٭ شوہر کے کپڑے دھونا٭ شوہر کی رضا اورموت۔اس کے علاوہ بے شمار موتی۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)