Skip to product information
1 of 1

شاندار زندگی گزارنے کے جاندار اصول

شاندار زندگی گزارنے کے جاندار اصول

Regular price Rs.550.00
Regular price Sale price Rs.550.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

کون نہیں چاہتا کہ میری زندگی شاندار ہو اور اس زندگی میں خیر ہو‘ شر نہ ہو اس زندگی میں راحت ہو مشکل نہ ہو اس زندگی میں عافیت ہو مصیبت نہ ہو تو پھر ایسے حالات میں۔ جاندار اصولوں کی طرف توجہ کہیے۔ بغیر راحت نہیں مل سکتی پھر جب بھی جاندار اصولوں کی طرف توجہ دی جائے گی اور ان کو مشعل راہ بنایا جائے گا۔ زندگی پرسکون پر عافیت اور راحت سے مزین ہوگی۔ یہ تمام اصول اس کتاب میں پڑھیں۔ ہاں ایک چیز لازم ہے غیرشرعی عمل میں راحت نہیں برکت نہیں۔ آئیے اس کتاب کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔ ٭آپ کو خدا نے اپنا سایا کہا ہے ٭ہمارا ذہن ایک بھرپورخزانہ ہے ٭مقناطیسی شخصیت ٭ بری عادات اسلامی اصول اور جدید سائنس ٭خاندانی رسم و رواج ٭ ایک شخص کا قتل اورسزا ٭مہاتما گوتم بدھ کے ایک شاگرد کاسوال ٭زندگی سے لطف اٹھائیے ٭ اپنے کام میں جذب ہونے کی عادات ڈالیے٭ کام کرنے کا ڈھنگ بدل دیجئے۔ ٭ فرصت کے اوقات دلچسپ مشاغل میں بسر کیجئے۔ ٭سدا صحت مند رہنے کے تجربات۔ ٭کامیاب شخصیت کے فکری عناصر ٭ذہانت‘ فہم اور ذکاوت۔ عقل کی تکمیل کیلئے ضروری صفات ٭مثبت انداز فکر ٭مصروفیات میں تناسب کا خیال رکھیے ٭ ماضی کا پوسٹ مارٹم ٭مسکرانے کی مشق کیجئے ٭ہجوم سے بچئے ٭ مسلمان خواتین کی بے راہ روی ٭ آج کی عورت کاباغیانہ کردار ٭ خواتین کے لباس کی خراش تراش ٭ آپ کے کردار کا راز ٭ کیا لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ٭ میرے لیے کون سا ذریعہ معاش موزوں ہے؟ ٭جھوٹ کے نفسیاتی پہلو ٭ فن گفتگو سیکھئے ٭ میری کمزوری کیا ہے؟ ٭ مجھ میں کیا خوبی ہے؟ ٭نفسیاتی مشورے ٭ احمق بھی ذہین ہوتے ہیں۔قارئین! یہ کتاب کے چند مضامین کی ہیڈنگز ہیں۔ باقی کتاب میں شاندار زندگی گزارنے کے کیا کیا جاندار اصول ہیں ان کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفترماہنامہ عبقری لاہور میں بک کروائیں۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)