Skip to product information
1 of 1

صوفی ازم اور باطنی سکون

صوفی ازم اور باطنی سکون

Regular price Rs.450.00 PKR
Regular price Sale price Rs.450.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

کچھ عرصہ قبل حجاز مقدس کے سفر پر جانا ہوا‘ سعودیہ کے ایک رہائشی جو میرے پرانے واقف کار ہیں ملنے کیلئے آئے بلامبالغہ وہ وہاں کے امیر ترین لوگوں میں تھے کافی دیر گفت و شنید کے بعد مجھ سے نہایت ہی سنجیدگی میں کہنے لگے کہ کوئی ایسی چیز بھی ہے جو یہاں (دل کی طرف اشارہ کرکے کہنے لگے) سکون دے۔ میں نے آج کی سوچ اور تلاش کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا کہ آپ کو بھی سکون کی تلاش ہے آپ تو سعودیہ کے مالدار ترین لوگوں میں سے ہیں۔ آپ کے اپنے ہوائی جہاز ہیں‘ دنیا کی ہر نعمت آپ کے پاس موجود ہے لیکن پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ میرا خانہ دل خالی ہے۔ مجھ سے کہنے لگے: واقعی مجھے یہاں کوئی خلا محسوس ہوتا ہے۔ میں نے ان سےکہا: یہ سکون تو صرف یادالٰہی میں ہے۔ قارئین! یہ ایک نہیں ایسے سینکڑوں واقعات میرے پاس ہیں جو ہمیں صوفیاء کی اس پرسکون زندگی کی طرف آنے پر مجبور کررہے ہیں جس کے بارے میں ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر امراء کو ہمارے قلبی سکون کے بارے میں پتہ چل جائے تو سب کچھ چھوڑ کر ہمارے قدموں میں بیٹھ جائیں۔ جدید سائنس نے صوفیاء کی اس طرح زندگی کو کس طرح لیا؟ اس کا ایک گلدستہ اس کتاب کی شکل میں پیش ہے۔ یقیناً یہ کتاب قارئین کیلئے ایک انوکھی اور نایاب چیز ہوگی۔ اس کتاب کے چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔ ٭ ڈیپریشن سے نجات٭ ڈیپریشن کی مثالیں اور وجوہات٭ اپنے آپ کو پہچانئے۔٭ باطنی سکون کی تلاش۔ تنہائی٭ سادگی٭ خاموشی٭ مراقبہ٭ اپنا محاسبہ کریں٭ مثبت سوچ اچھی صحت ٭ وقت ایک لازوال دولت ٭ کامیاب کیریئر کے تقاضے٭ صوفیا کا لباس ٭ دولت کیا خوشی کی ضامن ہے٭ اپنی شخصیت کو پرزور بنائیے ٭ ہیجانی کیفیت٭ دوسروں کو خوش کرنے کے گُر ٭ اکتاہٹ و بوریت ٭ مایوسیوں پر قابو پانے کاطریقہ ٭ موڈ اور آپ کی محرومیاں ٭ جذباتی ذہانت۔٭ ترقی کی راہیں ٭ کیا شخصیت میں تبدیلی ممکن ہے ٭ زندگی گزارنے کا راستہ ٭ باعمل انسان۔

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google