کامیاب عامل بنئے
کامیاب عامل بنئے
Couldn't load pickup availability
ایک عامل ہوتا ہے ایک کامل‘ عامل کوئی کوئی‘ کامل کوئی نہیں۔ ہاں آپ عامل کامل بن سکتے ہیں۔ عملیات کے راز اور رموز کا ایک اچھوتا مجموعہ جو ایسے بے شمار عاملوں کی زندگیوں کا نچوڑ ہے۔ وہ عامل کامل جو ساری زندگی جن وظائف کو کرتے رہے ایسے انوکھے طریق کار جس سے فوراً پتہ چل جائے کہ جادو کا اثر ہے یا جنات کی شرارت۔ پھر اس کا علاج کیسے ہو؟ ان تمام بیش قیمت تجربات کو پہلی دفعہ جمع کرکے قارئین کی خدمت میںپیش کیا جارہا ہے۔ ایسے لوگ جو سالہا سال سے کامیاب عامل بننا چاہتے ہیں لیکن کوئی کامل رہبر میسر نہیں آیا۔ یقین جانیے یہ کتاب ایک رہبر اور رہنما اور بامقصد ساتھی ہے جو ہر جگہ آپ کے کام آئے لوگ جو عامل بننا نہیں چاہتے صرف عاملوں کے آزمودہ وظائف و عملیات اپنی مشکلات کیلئے چاہتے ہیں ان کیلئے بھی ایک اچھوتا تحفہ ہے۔٭٭٭٭٭
