Skip to product information
1 of 1

کشف اور پراسرار روحانی قوتوں کا حصول

کشف اور پراسرار روحانی قوتوں کا حصول

Regular price Rs.550.00
Regular price Sale price Rs.550.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

کتاب کیا ہے مسلسل مشاہدات‘ تجربات اور روحانی انوارات کا ایک انوکھا مجموعہ ہے۔ ایسا مجموعہ جو لوگوں کی زندگیوں کے نچوڑ ہیں اور دربدر کی ٹھوکروں کے بعد حاصل ہوا ہے۔ میری زندگی کا ایک بڑا حصہ ان روحانی قوتوں کی طرف سفر کرتے گزرا ہے۔ کچھ قدم قبرستانوں ویرانوں اور جنگلوں کی طرف بھی اٹھے ہیں۔ وہاں کیا دیکھا؟ کیا پایا؟ یہ الگ داستان ہے جو کچھ طویل بھی ہے اور انوکھی بھی ہے بلکہ بعض اوقات ناقابل فراموش اور ناقابل یقین ہیں۔ زیرنظر کتاب میں بندہ نے مختلف ماہرین فن کے تجربات یکجا کیے ہیں۔ ہر شخص پراسرار روحانی قوتوں کا حصول چاہتا ہے۔ عروج پانے اور بے مثال ہوجانے کے خواب دیکھتا ہے۔ مخفی اور پوشیدہ علوم اور راز جاننے کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھاتا ہے اور جن کے پاس یہ جوہر ہیں وہ ہوا نہیں لگنے دیتے اور یہ بے مراد لوٹتا ہے ایسے تمام طلب گار رنجیدہ نہ ہوں اس کتاب کا ورق ورق گواہی دے گا کہ کائنات کی روحانی قوتیں موجود ہیں اور ان کے جاننے والے بھی اور پہچاننے والے بھی۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)