Skip to product information
1 of 3

اکیس جلیل القدر تابعین کرام رحمہم اللّٰہ تعالیٰ

اکیس جلیل القدر تابعین کرام رحمہم اللّٰہ تعالیٰ

Regular price Rs.1,000.00
Regular price Sale price Rs.1,000.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

صفحات : 352

قیمت : 1000

کاغذ : عام

 

اللہ سبحانہ وتعالی نے جیسے صحابہ کرام کو نبی علیہ السلام کے دیدار سے بحالت ایمان مشرف فرمایا ہے ایسے ہی کچھ بذرگان دین ایسے بھی تھے جنہوں نے براہ راست علم دین صحابہ کرام سے حاصل کیا ، ان سے سیکھا اور خود اپنے وقت کے بہت بڑے عالم بن گئے۔ کچھ تو ایسے بھی تھے جنہوں نے نبی علیہ السلام کی زیارت نہیں فرمائی تاہم ان کے بارے میں احادیث نبوی کا ورود بھی ہوا جیسے کہ حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ۔

اس کتاب میں اکیس ایسے جلیل القدر تابعین کے احوال کا ذکر ہے جنہوں نے اپنے اپنے وقتوں میں انتہائی قابل قدر خدمات سرا نجام دیں

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)