تربیت اولاد، اسلام اور جدید سائنس
تربیت اولاد، اسلام اور جدید سائنس
Couldn't load pickup availability
ماں باپ بیٹے کی موت کیلئے رو رو کر دعا کر رہے تھے۔ آخر کیوں؟ بزرگ کی خدمت میں دعا کیلئے گئے اللہ تعالیٰ نے چاند سا بیٹا دیا لیکن سولہ سال بعد پھر اسی بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوئے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ بیٹا مر جائے اور ہمیں بے اولادی مبارک۔ قارئین دراصل اگر یہ لوگ کتاب تربیت اولاد پڑھ لیتے تو یقینا انہیں یہ وقت نہ دیکھنا پڑتا۔کتاب میں کیا ہے اگر وقت ہو تو توجہ فرمائیں۔چند جھلکیاں! اولا د کی تربیت اس کتاب کے بغیر ناممکن ہے آخر کیسے وہ خاص اصول اس کتا ب کے پہلے پہلے اوراق کو کھول کر پڑھ سکتے ہیں ٭ بچو ں کی عادات اور اخلا قی زندگی کی ابتداء کیسے کریں۔عادتیں کس طر ح بنتی اور بگڑتی ہیںیہ سب کچھ اس کتاب میں پڑھیں٭ کیا آپ اپنے بچے کی شخصیت کو پرکھنا چاہتے ہیں آپکے ان اوراق پر صرف سر سری نظر ڈالنے سے چمکتے ہیں یہ عنوانا ت آپ کا استقبال کر یںگے٭ ایک عنوان ہے اپنے بچو ں کا ذہن پڑھیے یہ عنوان نہیں بلکہ نامور ماہرین کے مستقل تجربات زندگیو ں کے نچوڑاس کے اندر شامل ہیں ۔ کامیاب والدین یہ عنوانا ت ہر گز پڑھنا نہ بھولیں ٭ آپ یہ پانچ عنوانات غور سے پڑھیں پڑھتے ہی محسوس ہو گا یہ سب کچھ ہمارے بچو ں کے ساتھ ہوتا ہے لیکن ہم ان کو درست طریقے سے نہیں پاتے اس لیے تربیت اور اولا د کی ترقی میں کمی رہے جاتی ہے تو پھر توجہ سے یہ عنوانا ت پڑھیں انکی وضاحت کتاب میں پڑھیں (۱) کیا بچے کاوزن کم ہو رہا ہے (۲) کھلو نو ں سے بچوں کا علا ج (۳) کیا آپ کا بچہ ڈرتا ہے(۴) کیا آپ کا بچہ میکلا تا ہے (۵) بچو ں کی صحت مند نشو ونما کے آسان اصول ٭ آپ یقینا سمجھ گئے ہو ں گے کہ یہ کتا ب کتنی اہم ہے جو آپ کی زندگی سے اولاد کے بگڑنے کا غم دور کر دے اور آپ کی نسلوں کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر دے اس کا سو فی صدحل اگر آپ چاہتے ہیں تو مزید پانچ عنواناتک کچھ توجہ سے پڑھیں آپ چاہیں گے یہ کتاب ہم ہر شخص اور بہن کو تحفہ دیں وہ پانچ عنوانات آپ کی توجہ چاہتے ہیں (۱) بچو ں کے حادثات میں کیا کرنا چاہیے (۲) بچو ں کے باکما ل بنانے میں تازہ ترین نفسیاتی جائز ہ (۳) بچے میں خود اعتمادی کیسے لا ئی جائے (۴) عجیب اور غیر معمولی ہے (۵) مغر ب کے معصوم بچے اور ترقی یافتہ اقوام کے غریب اور بن ما ں کے بچے ۔
