شہید اہل بیت
شہید اہل بیت
Couldn't load pickup availability
امام اعظم ابو حنیفہؒ شہید اہل بیت رضی اللہ عنہم۔
مصنف مفتی ابو الحسن شریف اللّٰہ الکوثریؒ۔ فاضل جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی۔
مستند حوالوں سے کتاب کو اہل علم وفضل کے سامنے پیش کیا ہے حضرت امام اعظم ابو حنیفہؒ کی اہل بیت کرام سے محبت ان کی تحقیق کا مرکزی نقطہ ہے۔ امام ابو حنیفہؒ بجا طور پر شہید اہل بیت ہیں، انہوں نے ہشام بن عبد الملک اموی کے خلاف حضرت امام زید بن علی زین العابدین حسینیؓ اور جعفر منصور عباسی کے مقابلے میں حضرت محمد ذوالنفس الزکیہؒ اور ان کے بھائ ابراہیم حسینیؒ کا جرات وپامردی سے برملا ساتھ دیا حتی کہ منصب شہادت پر فائز ہوے۔
امپوٹڈ کاغز خوبصورت ریگزین جلد بڑا سائز 176 صفحات عمدہ پرینٹگ کے ساتھ ۔
Maktaba Sultan e Alamgir
7 lower mall marther street opposite gammy shah Urdu bazaar Lahore
03214284784
