Skip to product information
1 of 1

فیضان سنت ﷺ اور جدید سائنس

فیضان سنت ﷺ اور جدید سائنس

Regular price Rs.600.00
Regular price Sale price Rs.600.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

فیضان سنت اور جدید سائنس

طب جدید نے کونسا کمال کیا ہے؟ زمانہ محو حیرت ہے کہ آج سے صدیوں قبل پتھروں کے دور میں جسے بعض لوگ اندھیرے کا اور کالا دور کہتے ہیں۔ اس دور میں جو اصول نبوی ﷺ طب نقطہ نگاہ سے مرتب کیے گئے تھے آج بھی وہی اصول مسلم ہیں۔ تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ نبوی ﷺ اصول ہی اصل اصول ہیں ‘ باقی تمام اصول تبدیل ہوتے رہے ہیں۔اس کتاب میں وہی نبوی اصول جدید سائنس کے ساتھ درج کیے گئے ہیں آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ کریں:۔ ٭ دل کی بیماری‘ تشخیص اور علاج نبویﷺ٭ دل کے پہلے مریض کا علاج نبوی ﷺ٭ جدید سائنس اور طب نبویﷺ٭ نبی کریم ﷺ کا طریقہ علاج٭ عمل جراحی اور اسلامی تعلیمات٭ عقیدہ آپ کو صحت بخش سکتا ہے٭ توند۔ ایک عذاب٭ محبت اور زندگی٭ مسواک٭ بدن کی صفائی نصف ایمان ، آسان مشوروں پر عمل کیجئے اور موذی امراض کو پرے رکھیے۔٭ ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ٭ دانت ضرور صاف کریں۔٭ اسلام کی نظر میں صفائی کی اہمیت٭ اسلام میں بیماری اور شفا کا فلسفہ٭ اسلامی علاج کے چند پرہیز٭ بیماری کی شرعی حیثیت۔خواب آور ادویہ کا متبادل٭ صحت مند رہنے کے سنہری اصول٭ پیاز اور لہسن کا استعمال۔ قارئین یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں ۔ مکمل کتاب حاصل کرنے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے اپنی کاپی بک کروائیں۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)