مایوس خاندانی مشکلات کا پرتاثیر روحانی علاج
مایوس خاندانی مشکلات کا پرتاثیر روحانی علاج
Regular price
Rs.550.00
Regular price
Sale price
Rs.550.00
Unit price
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
آپ اگر روحانی مشکلات سے بالکل مایوس ہوگئے ہیں تو رحمت کے دروازے کھلے ہیں۔ ہمارے لینے میں کمی ہے لیکن اس کریم رب کے دینے میں کمی ہرگز نہیں۔ بندہ کے پاس بے شمار لوگ اپنے خاندانی مسائل لے کر آتے ہیں۔ بندہ دن رات انہیں رجوع الی اللہ میں مشغول کرتا ہے۔ آپ یقین جانیے کتنے لوگ دعا میں بندہ کو صرف اس لیے یاد رکھتے ہیں کہ انہیںمسنون اعمال ، شرعی وظائف کی طرف اپنے روحانی استخارے کے ذریعے متوجہ کرتا ہوں۔ امید ہے یہ کتاب آپ کے روحانی‘ جسمانی‘ خاندانی مسائل اور مشکلات کیلئے تیربہدف ہوگی۔ اپنی جملہ مشکلات سے خلاصی کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری سے بک کروائیں۔
View full details
