Skip to product information
1 of 1

نقش نفیس

نقش نفیس

Regular price Rs.1,250.00
Regular price Rs.2,100.00 Sale price Rs.1,250.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

نقش نفیس 

 

جمع و ترتیب: سید اظہار گیلانی 

 

تحقیق و تدوین: سید زید الحسینی (جانشین حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ)

 

تقریظ

حضرت سید جاوید حسین صاحب رحمتہ اللہ علیہ

مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم 

مولانا صوفی دین محمد صاحب دامت برکاتہم 

ڈاکٹر عبد الماجد ندیم صاحب (پنجاب یونیورسٹی لاہور)

 

تصوف، اسلام کی روحانی واخلاقی تعلیمات کا وہ پہلو ہے جو قلب وباطن کی اصلاح، اللہ کی معرفت اور سلوک واحسان کی راہوں کا تعین کرتا ہے۔ صوفیائے کرام نے اپنی مجالس، ملفوظات اور عملی زندگی کے ذریعے ان حقائق کو عام کیا اور لاکھوں دلوں میں عشق الہی کی شمع روشن کی۔ ان کی مجالس علم وحکمت کے خزانے ہیں، جن سے ہر دور میں طالبانِ حق نے فیض حاصل کیا۔

سید اظہار احمد گیلانی نے اپنے ذوق کے مطابق حضرت اقدس شیخ المشائخ سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مجالس کو جمع کیا اور آج ہمیں اس گراں قدر مجموعہ کو ترتیب کے مراحل سے گزار کر قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔

صفحات 308 عمدہ جلد عمدہ پیپر 

View full details