Asah-us-Siyar (Maulana Abdur Rauf Danapuri Sahib)
Asah-us-Siyar (Maulana Abdur Rauf Danapuri Sahib)
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
مصنف : مولنا عبد الروف دانا پوری رحمہ اللہ
صفحات:543
♥️موضوع : سیرت النبی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات مبارکہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب بھی سیرت کا نام آتا ہے تو ایک مسلمان ہونے کے ناطے انسان کی توجہ فورا سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر چلی جاتی ہے- تاہم سیرت کے موضوع کا ایک بہت بڑا پہلو مغازی ہے- مغازی کا مطلب ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات مبارکہ اور ان میں کیا کیا واقعات مشکلات پیش آئیں- غزوہ میں مسلمانوں کے حالات کیا تھے کیا کیا مکالمے کس وقت کون سے مقام پر کس نے ادا کیے وغیرہ غیرہ- یہ سب مغازی کا حصہ ہے- قرون اولی میں مغازی ہی کو سیرت سمجھا جاتا تھا- اور تابعین کرام اور بذرگان دین مغازی کی باقاعدہ تعلیمات دیا کرتے تھے- اور احادیث کی تمام بڑی کتب میں مغازی کا بہت تفصیل کے ساتھ ذکر ہے۔
یہی وجہ امام بخای رح اللہ نے بھی مغازی پر مستقل ایک کتاب قائم فرمائی ہے اور تمام بڑے غزوات دے متعلق احادیث کو جمع فرمایا ہے
زیر نظر کتاب اردو زبان میں مغازی یعنی غزوات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بہترین کتاب ہے جس میں مغازی کو انتہائی تفصیلات کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے- بخاری اور دیگر احادیث کو سمجھنے کے لیے یہ ایک بہترین کتاب ہے-
مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب دامت برکاتہم بخاری کی کتاب المغازی پڑھاتے ہوئے اس کتاب کا خصوصی ذکر فرماتے ہیں- یہ کتاب ہر عام پڑھنے والے کے لیے انتہائی مفید ہے

Place your order on our website.
Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.
Handed over to the courier once your order is confirmed.
Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.
Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔
فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔
تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔
براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔
What Our Customers Say
4.8 ★ rating
Raheel
★★★★★
Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.
Syed
★★★★★
Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…
Artstudio Works
★★★★★
Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.
Sufian
★★★★★
Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…
Farooq
★★★★★
ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰
Verified Buyer
★★★★★
Good experience
Muhd
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Mkashif
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Qudrat
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Umar
★★★★★
Rated 5 stars on Google