Skip to product information
1 of 1

Gharelu Uljhanon Ka Roohani Aur Qurani Ilaj

Gharelu Uljhanon Ka Roohani Aur Qurani Ilaj

Regular price Rs.375.00 PKR
Regular price Sale price Rs.375.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

پیشہ ور عاملوں سے لٹے اورمتنفر حضرات کے لئے آخری امید ٭جو حضرات قرآن و سنت کے مطابق اپنے روحانی مسائل کا حل چاہتے ہیں ٭جو گھر میں رہ کر گھریلو روحانی الجھنوں کوختم کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے تمام خواتین و حضرات کے لئیایک اہم پیشکش ایسے لوگ جو حاسدین سے تنگ ہیں، جادو اور جادوگروں سے ڈسے ہوئے ہیں، جنات نے ان کی زندگی برباد کردی ہے، کاروباری رکاوٹ اورروز بروز زوال، رشتوں کی بندش، بیرونِ ملک جانے میں رکاوٹ، گھریلو جھگڑے آپس کی ناچاقی، اولاد کی نافرمانی اورغم، مسلسل بیماریاں اورپریشانیاں، ہرکام الٹا ہونا اور رکاوٹ، زندگی کے ہرموڑ پر مایوسی و ناامیدی کاسامنا، تعویذات کے اثرات، سحر و آسیب، اولاد کانہ ہونا، جادو ٹونا، کالے اور شیطانی جادو کے زور کو ختم کرنا،ان تمام مسائل کا حل ان دوکتابوں میں ہے۔ سب سے دلچسپ اور اہم بات یہ ہے کہ ہر غیر شرعی کام، شرک اور بدعت کے عمل کا توڑ ان کتابوں میں ہے اورکوئی غیر شرعی عمل ان میں نہیں ہے۔مؤلف کتاب جناب حکیم محمد طارق محمود عبقری مجذوبی چغتائی صاحب نے پیش لفظ میں کیا کمال لکھا ہے:’’وہ شخص غم کی داستان سنا رہا تھا کہ ستر تولے سونا اور دو گاڑیاں میری اس تکلیف میں فروخت ہوکر عاملوں کے ہاتھوں چلی گئی ہیں میں نے پاکستان میں جہاں بھی کسی کا نام سنا وہاں گیا لیکن افاقہ نہیں ہوا کسی نے تعویذ، کسی نے جنات کسی نے کالا جادو وغیرہ بتایا۔قارئین یہ ایک نہیں ایسی بے شمار داستانیں میرے مشاہدہ میں روز آتی ہیں اور ہر شخص پریشان ہے کسی پر جادو، کسی پر جنات اور گھر بھر میں مسائل ہی مسائل تو کسی پر آفت کوئی رزق کے لئے کوئی اولاد کے لئے اور کوئی پڑوسی سے پریشان ہے۔خواہش ہے کہ ایسے آزمودہ تجربہ شدہ آسان اور قرآن و سنت سے ثابت وظائف پیش کروں کہ خواتین اور ایسے لوگ جو کسی عاکل کے پاس نہ جاسکتے ہوں یا نہ جانا چاہتے ہوں ان کے مسائل حل ہوجائیں۔زیرِ نظر کتاب کا ایک ایک وظیفہ نہایت آزمودہ، تجربہ شدہ اور اکسیر ہے ہاں شرط یہ ہے کہ اگر کامل اعتماد، کامل توجہ، کامل دھیان اور کامل خشوع ہوگا تو ممکن فائدہ ہوگا ورنہ نہیں ہوگا۔لہٰذا میری گزارش ہے کہ آپ اعتقادِ کامل اور مستقل مزاجی کے ساتھ یہ وظائف پڑھیں۔ تقویٰ، رزق حلال، سچ اور خلوتوں کی پاکیزگی ان کے کمالات کو اور بڑھادے گی۔ توجہ طلب امور کے لئے پتہ لکھا ہوا جوابی لفافہ ساتھ ارسال فرمائیں۔ ‘‘آپ کے سامنے تمام کتاب کیسے پیش کرسکتے ہیں! صرف ان کے عنوانات پیشِ خدمت ہیں۔ آپ صرف عنوانات پڑھ کر ان کتابوں کی اہمیت کا اندازہ لگائیں:٭نام کی اہمیت۔ ٭اسماء الحسنیٰ کے فائدے۔ ٭جادو اور شیطانی اثرات سے بچنے کے لئے۔ ٭کشائش رزق کے عملیات۔ ٭سید الاستغفار کے کلمات۔ ٭قسمت سنوارنے کا ایک خاص عمل۔ ٭قرض کی ادائیگی کے کلمات۔ ٭میاں بیوی میں ناچاقی۔ ٭دعائے حاجات۔ ٭نمازِ حاجت۔ ٭بچوں کو بلائوں سے محفوظ رکھنے کے لئے۔ ٭بچی پر سسرال میں ظلم۔ ٭سحر و آسیب سے بچنا۔ ٭شادی میں رکاوٹ۔ ٭گھریلو حالات میں بہتری۔ ٭تمام مسئلوں کا حل۔ ٭تنہائی، بیماری اور اولاد کی نافرمانی۔ ٭اولادِ نرینہ کے لئے۔ ٭نظر لگ جائے۔ ٭رشتوں کی بندش۔ ٭بے خوابی کے علاج۔ ٭پڑھائی میں دل نہ لگنا۔ ٭گھر میں برکت کے لئے۔ ٭بندش دوکان۔ ٭علاماتِ جادو۔ ٭سر درد آنکھوں کی بینائی۔ ٭شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی وصیت۔ ٭سورہ مزمل کے عمل۔ عمل سورہ یٰسین۔ ٭رجعت سے بچنے کے لئے۔ ٭وستن غیب۔ ٭زیارتِ رسول اکرمﷺ اور حصولِ مقصد۔ ٭غائب ہونے کا عمل۔ ٭ حزت البحر۔ ٭اسم اﷲ کا ذکر۔ ٭سورہ کوثر کا عمل۔ ٭آیۃ الکرسی۔ ٭اسمائے رحمۃ للعالمینﷺ۔ ٭شیطانی اثرات اور جادو پلٹانے کے عملیات۔ ٭فوائد و خواص حروفِ تہجی۔ ٭بابا فرید شکر گنجؒ کے وظائف۔ ٭حضرت مجدد الف ثانیؒ کے وظائف۔ ٭برائے جملہ امراض۔ صحت کے لئے عملیات۔ ٭حل المشکلات۔ ٭ اور بھی بہت کچھ۔

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google