Skip to product information
1 of 1

Mazarat Se Faiz Aur Hamare Akabir Rahmatullah Alaihim

Mazarat Se Faiz Aur Hamare Akabir Rahmatullah Alaihim

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

مزارات سے فیض اور ہمارے اکابرؒ

 

مزارات پر ضرور جائیںاور دامن کو کانٹوں سے بچائیں۔۔۔۔!

مزارات پر ہونے والے شرکیہ اعمال‘ بدعات‘ خرافات اور رسومات ‘طوائفوں کے مجرے‘چرس افیوناور بھنگ بوٹی کی محافل‘مردوں وعورتوں کے رقصاور شریعت کی نافرمانی کے دیگر اسباب سے صاحب مزار کا کوئی تعلق نہیںہے۔۔۔۔!

اللہ کے اولیا ء رحمہم اللہ ہمیشہ ان چیزوں سے خود بھی بچتے رہے اور اپنے متعلقین کو بھی بچاتے رہے۔ اور آج ہمیں بھی چاہیے کہ اپنے دامن کو ان تمام غیر اخلاقی اور غیر شرعی باتوں سے بچاتے ہوئے اہل اللہ رحمہم اللہ کے مزارات پر حاضری دیا کریں۔

دامن کو بچاتا ہو اکانٹوں سے گزر جا

منزل تیری آگے ہے بہاروں سے گزر جا

اگر نمازی چوری کرے ـ ‘ حاجی جھوٹ بولے، صدقہ کرنے والا دھوکے بازی کرے‘ سخی آدمی ملاوٹ بھی کرتا ہوتو کیاہم ان تمام اچھی عادات کو چھوڑ دیتے ہیںیا کہ یہ کہتے ہیں کہ یہ ان لوگوں کا اپنا قصور ہے۔۔۔! یہ جواب ہمارا مزارات پر حاضری دیتے وقت بھی ہونا چاہیئے ۔۔۔۔! وہاں کی جانے والی برائیوں کی وجہ سے ہم نے مزارات پر جانا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔۔!

 

اس کتاب پر تنقید یا اعتراض کرنے والوں کی خدمت میں حضرت شیخ الحدیثؒ مولانا محمد زکریا ؒ (خلیفہ مجازحضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوریؒ) کی آپ بیتی نمبر 6 صفحہ نمبر 397سے آپ کا ایک ملفوظ نقل کرتا ہوں آپ ؒ نے فرمایا’’سلوک کی لائن رموزواسرار ِالہٰی سے مزین ہے ۔ بعض ایسے اسرار کے تحمل کا ہر شخص اہل نہیں ہے اس لئے ایسے واقعات کے بارے میں اپنی ناقص عقل پر نہیں جانا چاہیے بلکہ یوں سوچنا چاہیے کہ میں ابھی نابالغ ہوں اور اس لائن کے بالغوں کی کئی باتوں سے ناواقف ہوں‘‘۔

دعا ہے اللہ کریم اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازیں‘ اخلاص کا ذریعہ بنائیںاور آخرت میں ان اہل اللہ رحمہم اللہ کے ساتھ حشر نصیب فرمائیں۔

 خواستگار ِ اخلاص و عمل

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google