Sahih Muslim Shareef Urdu Tarjuma Ke Sath Ain Jild
Sahih Muslim Shareef Urdu Tarjuma Ke Sath Ain Jild
Couldn't load pickup availability
- Safe Packaging
- Authentic Books
- Fast Delivery
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح مسلم کا شمار قران کے بعد اصح ترین کتب میں ہوتا ہے ۔ یہ دنیا کی بہترین کتابوں میں سے ایک کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف امام مسلم رح یہ امام بخاری رح کے شاگرد عزیز تھے۔ اس کتاب میں صحیح ترین احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا عجیب طرز انداز یہ ہے کہ امام مسلم کے زمانے میں معتزلہ کرامیہ ، جہیمیہ خوارج و دیگر فرقے موجود تھے ۔ جن کے طرح طرح کے عجیب و غریب ایمان اور اسلام سے متعلق عقائد موجود تھے ۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے امام مسلم نے اپنی کتاب اس طرز پر ترتیب دی ہے کہ احادیث کے ذریعے ان فرقوں کے دلائل اور انکا رد کیا جائے ۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی دامت برکاتہم نے کئی بار فرمایا کہ یہ کتاب دراصل ایک خاموش مناظرہ ہے جس میں کسی فریق کا نام نہیں لیا گیا تاہم اس فریق کا رد احادیث کی صورت میں موجود ہے ۔
نیز امام مسلم نے ایک باب کی ساری احادیث ایک ہی جگہ جمع کردی ہیں۔جس سے حدیث ڈھونڈنا انتہائی آسان ہوتا ہے ۔
الحمد للہ اب اس کتاب کا اعلی اردو ترجمہ موجود ہے اور یہ کتاب یکساں طور پر عام عوام ، طلبہ اور علمائے کرام کے لیے مفید ہے

Place your order on our website.
Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.
Handed over to the courier once your order is confirmed.
Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.
Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.
ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔
فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔
تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔
تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔
براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔
What Our Customers Say
4.8 ★ rating
Raheel
★★★★★
Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.
Syed
★★★★★
Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…
Artstudio Works
★★★★★
Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.
Sufian
★★★★★
Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…
Farooq
★★★★★
ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰
Verified Buyer
★★★★★
Good experience
Muhd
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Mkashif
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Qudrat
★★★★★
Rated 5 stars on Google
Umar
★★★★★
Rated 5 stars on Google