Skip to product information
1 of 1

Ubqari Majmua Wazaif

Ubqari Majmua Wazaif

Regular price Rs.950.00 PKR
Regular price Sale price Rs.950.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

عبقری مجموعہ وظائف
(حیرت انگیز ٹوٹکوں پر مشتمل اصلاح شدہ جدید ایڈیشن)

تالیف: حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی.

موجودہ دور میںنت نئے وظائف وعملیات کے ذریعے مشکلات اور مصائب سے نکلنے کا سلسلہ لوگوں کے عقائد اور ایمان کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ جگہ جگہ بیٹھے ہوئے عامل حضرات مجبور اور بے بس لوگوں کو عجیب طرح سے استعمال کرتے ہیں یعنی عمل ایسے کرتے ہیں کہ سن کر ہنسی آتی ہے۔ بسا اوقات مقصد کے حصول کے لئے انتہائی گھنائونے قسم کے جادو بھی کئے جاتے ہیں‘ جن میں سے چند جادو مقدس کتابوں پر بیٹھ کر کئے جاتے ہیں یا ان کے اوراق جال کر کئے جاتے ہیں ۔بعض کے لئے 40 روز تک نجس رہنے کی شرط رکھی جاتی ہے۔ کبھی جادو کرنے والے کو حرام گوشت کھاناپڑتا ہے ۔ کبھی حرام جانوروں کی ہڈیوں کا سفوف چٹایا جاتا ہے۔کبھی کسی عورت کو قبرستان میں تازہ مردہ بچے کی لاش پر نہانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
کبھی کسی عورت کو اندھیری رات میں دریا کے کنارے نہانے کے لئے کہا جاتا ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں 84قسم کے نام نہاد جادوئی عملیات مشہور ہیں۔ ملک بھر میں ۃزروں کی تعداد میں جعلی عامل کھلم کھلا طور پر لوگوں کے ایمان ،جان ، مال ، اور عزت سے کھیل رہے ہیں۔کئی عمل کالی دیوی ، سرسوتی، ہنومان ، مچھیا، اور کالی ماتا کے نام پر کئے جاتے ہیں۔مچھیا اور کالی دیوی کاجادو صرف گند کھا کر ہوتا ہے‘جبکہ بعض جادوئی تحریریں حیض کے خون سے اور بعض انسانی غلاظت سے لکھی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ بعض عامل کسی ایسے ہندو مردے کی چتا کی چٹکی بھر راکھ بھی بھارت سے اسمگل کرواکر پیش کرتے ہیںجس ہندو نے زندگی بھر گوشت نہ کھایاہو۔ جادوگروں کے بقول یہ رکھ جس کو بھی کھلائی جائے ‘ اس کی اذیت ناک موت کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ان پر آشوب حالات میں جب ہر طرف بد عقیدگی اور گمراہی کا رواج پھیل چکا ہے، دینی حلقے اس جانب اس انداز سے توجہ نہیں دے رہے جس کی ضرورت ہے۔ کوئی نظر نہیں آتا جو اس طوفان گمراہی کے سامنے بند باندھ سکے ۔ کیا جب سارے دئیے ٹمٹماکر بجھ جائیں گے پھر ہم جاگیں گے؟ کیا اس ابدی پیغام کو پھیلانا ہماری ذمہ داری نہیں کہ جو اللہ کے در کو چھوڑدیتے ہیں‘ان کی قسمت میں در در کی ٹھوکریں لکھ دی جاتی ہیں۔ ہاں ہر تمنا پوری ہوگی مگر اس کی ‘جو صرف اس سے لو لگا ئے گا‘ جو ہر تمنا پوری کر دینے پر قادر ہے۔
ان تمام حالات کو سامنے رکھتے ہوئے آپ کی خدمت میں پیش ہے: قرآن و حدیث سے مزین ــ’’عبقری مجموعہ وظائف کی صورت میں ایک ایسا علاج الاعظم‘‘ جس میں چھوٹے بڑے تمام دکھوں کا مداوا، دردوں کا علاج،روگوں سے نجات اور مسائل کا حل موجود ہے۔بیماری روحانی ہو یا جسمانی،،،حاجت خالق سے ہو یا مخلوق سے ، ، مسئلہ گھریلو ہو یا کاروباری،،اس مجموعہ وظائف میں ان تمام مقاصد کے لئے اکابرواسلاف ہستیوں کے آذمودہ اور تجربہ شدہ وظائف جمع کئے گئے ہیں ۔ ان وظائف کی برکت سے ایسا کالا جادو ‘جس کا علاج کروا کروا کر تھک گئے ہوں‘ واپس پلٹ جائے گا۔ایسے جنات جنہوں نے جینا محال کر رکھا ہو‘ گھر چھور کر بھاگ جائیں گے۔ ایسی بیماری ‘ جس نے مستقل طور پر چارپائی کا حصہ بنا دیا ہو، ختم ہوجائے گی۔
ایسی نفرتیں ‘ جنہوں نے خاندانوں لے خاندان تباہ کر دیئے ہوں‘ محبت میں تبدیل ہو جائیں گی۔ ایسی بے برکتی ،جس نے بار بار قرض لینے پر مجبور کر دیا ہو‘ خوشحال زندگی میں بدل جائے گی ۔اور ایسے بے اولاد جوڑے جو سالہا سال سے خالی جھولی کی وجہ سے گھٹ گھٹ کر زندگی بسر کر رہے ہوں، ان شاء اللہ نیک اور صالح اولاد کی خوشیوںکا منہ دیکھیں گے۔اس مجموعہ وظائف کو نہ صرف خود پڑھیں ، بلکہ خوشی ، غمی کے ہر موقع پر دل کھول کر تقسیم کریںاور معاشرے میںراحت بانٹنے کا ذریعہ بن جائیں۔

صفحات 552
کریم کاغز اچھی جلد اور موٹے حروف

قیمت 1200 روپے ڈیلوری کے ساتھ

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google