Skip to product information
1 of 1

Ziddi Bimariyon Ke 700 Aasan Totkay

Ziddi Bimariyon Ke 700 Aasan Totkay

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Pakistan's Trusted Bookstore
  • Safe Packaging 
  • Authentic Books
  • Fast  Delivery

باقاعدہ علاج معالجہ قبل از مسیح سے چل رہا ہے۔ بڑے بڑے حکماء کے نسخہ جات آج بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بیماریوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ صحت کا مسئلہ بھی پیچیدہ ہوتا جارہا ہے۔ علاج اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ غریب اور درمیانہ طبقے کے بس میں نہیں رہا۔ ہسپتال میں جو حالات ہیں وہ کسی طرح بھی قابل رشک نہیں ہیں۔ ایسی صورت میں صحت کے مسئلے کا صحیح اور مکمل حل صرف یہ ہے کہ لوگوں میں شعور صحت پیدا کیا جائے اور ان کو صحیح طرز زندگی اختیار کرنے پر راغب کیا جائے تاکہ بیماریاں کم سے کم ہوں اور دوا و علاج کی ضرورت پیش نہ آئے۔ نیز علاج میں بھی فطری طریقوں اور نباتی دوائوں کو زیادہ اپنایا جائے۔ عبقری کے اندر طبی سوالات و جوابات پر مشتمل سلسلہ شروع کیا گیا جسے بہت پسند کیا گیا۔ لوگوں کو گھر بیٹھے ان کی بیماریوں کا علاج تجویز کیا گیا۔ اب ان تمام طبی مشوروں کو یکجا کردیا گیا ہے اور تقریباً تمام امراض کو ہی موضوع بنایا گیا ہے اور ان کا حل دیا گیا ہے۔ امید ہے یہ کتاب مخلوق خدا کیلئے شفاء کا ذریعہ بنے کیونکہ یہ کتاب ایسے آسان 700طبی مشوروںجو عبقری کے لاکھوں قارئین نے بار بار آزمائے، لاعلاج بیماریوں سے نجات پائی اور دل سے دعائیں دیں پر مشتمل ہے ۔ دکھی انسانیت کیلئے آپ کی خدمت میں پیش ہیں پڑھیں اور اس سے فائدہ اٹھائیں ۔اس کتاب میں آپ پائیں گے:دماغ اور نظر کی تقویت کیلئے لاجواب نسخہ٭رات بھر نیند نہیں آتی ؟لاجواب نسخہ ٭ذہنی الجھنیں اور آسان ٹوٹکے٭گھر میں موجود اشیاء سے امراض چشم سے نجات٭پندرہ سال پرانا نزلے کا مریض اور آسان نسخہ٭دماغ اور اعصاب کی بیماریاں اور لاجواب ٹوٹکے٭نظر کی کمزوری ،آنکھوں کے نیچے سوجن،آنکھوں میں خارش آزمودہ ٹوٹکوں سے علاج٭کان میں پیپ ،سماعت کم ہو گئی ہو ،کان کے پردے میں سوراخ ہو،کان بہتے ہو تو پریشان نہ ہو ۔۔!!!کتاب میں موجود ڈھیروں آزمودہ اور شفاء بخش ٹوٹکوں سے صحت پائیں٭الرجی ہے یا نزلہ،ناک میں غدود، ناک بہتی رہتی ہے،نکسیر پھوٹ جاتی ہے،حلق میں نزلہ گرتا ہے،چھینکیں آتی ہیں، ناک کا گوشت بڑھ گیا‘ دوائیں کھا کر تنگ آگئے ہیں،زکام کھانسی اور بخار ہے تو پریشانی کس بات کی؟ ابھی کتاب اٹھائیے اور درج بالا امراض سے فوری شفاء پائیے٭گلے کی بیماریاں ،ٹانسلز،ہونٹ اور زبان پک جاتے ہو،منہ پر دانے اور نسیان،منہ کی بدبو،لیس دار لعاب،دانتوں سے خون آنا اور دانتوں کے تمام امراض کا علاج الگ الگ اور آسان نسخہ جات سے٭رنگ کالا اور سانس کا مسئلہ،دمہ کی شکایت، کالی کھانسی دل کی تیز دھڑکن ،فشار خون،ہائی بلڈ پریشر ،قبض،گیس ،پسلیوں میں درد،بھوک کی کمی، پیٹ اور معدے کے امراض، موٹاپا،ضعف جگر،جگر میں گرمی یا کاہلی؟،گردے کی پتھری،جریان،قطرے آنے کی شکایت،نوجوانوں کے لیے لاجواب نسخہ٭شوگر کا مرض٭پیشاپ کا بار بار آنا،اجابت میں خون،ماں بیٹی کے مسائل،اعصابی کھچائو،چہرے کے داغ،دھبے اور دانوں کا علاج،نسوانی حسن،گھنے اور لمبے بال،بالوں کے مسائل،مردوں کی مخصوص بیماریاں،عورتوں کی ایام کی بے قاعدگی،درد ایام،حمل کی حفاظت،میری رنگت دودھ کی مانند سفید ہو مزید عورتوں کی ہر پوشیدہ بیماری کا آسان اور آزمودہ علاج٭یہ صرف چند نایاب موتی ہیں اس کتاب میں موجود بے شمار بیماریوں کیلئے 700 نہایت لاجواب اور آزمودہ ٹوٹکے ہیں۔

View full details
How Your Order Works
1

Place your order on our website.

2

Order confirmation by phone. Our team will call you on the phone number you provided to confirm your order.

3

Handed over to the courier once your order is confirmed.

4

Delivery in 5 to 7 working days after confirmation.

Please enter a correct phone number at checkout and keep it reachable, so that we can confirm your order without delay.

آرڈر کا طریقۂ کار
1

ہماری ویب سائٹ پر آرڈر کریں۔

2

فون پر آرڈر کی تصدیق: ہماری ٹیم آپ کے دیے گئے فون نمبر پر کال کر کے آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گی۔

3

تصدیق ہونے کے بعد آرڈر کوریئر کے حوالے کر دیا جائے گا۔

4

تصدیق کے بعد 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں ڈیلیوری ہو جائے گی۔

براہِ کرم آرڈر کرتے وقت درست فون نمبر درج کریں اور اسے دستیاب رکھیں تاکہ آپ کے آرڈر کی تصدیق بغیر تاخیر کے ہو سکے۔

What Our Customers Say

4.8 ★ rating

R

Raheel

★★★★★

Best place to find Islamic Books. I went there and saw a huge variety of Books aswell. Nice customer service.

S

Syed

★★★★★

Maktaba sultan alamgier is the best place in lahore where we find reliable and knowledge based islamic books on which we…

A

Artstudio Works

★★★★★

Best experience with Maktaba Sultan Alamgir, Professional people. Excellent Service.

S

Sufian

★★★★★

Best place where you find most reliable and reputable islamic books of our akabir specialty hazrat Nafees shah sahab…

F

Farooq

★★★★★

ماشاءاللہ زبردست کتاب گھر ہے بہت اعلی اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🥰

V

Verified Buyer

★★★★★

Good experience

M

Muhd

★★★★★

Rated 5 stars on Google

M

Mkashif

★★★★★

Rated 5 stars on Google

Q

Qudrat

★★★★★

Rated 5 stars on Google

U

Umar

★★★★★

Rated 5 stars on Google